8 اگست
6 اگست | 7 اگست | 8 اگست | 9 اگست | 10 اگست |
واقعات
[ترمیم]2016 کوئٹہ کے سیول ہسپتال میں دھماکا ہوا جس میں وکلا سمیت 70 افراد شہید ہو گئے اور متعدد زخمی ہوئے ۔
- 1967ء - انڈونیشیا، ملائیشیا، فلپائن، سنگاپور اور تھائی لینڈ نے مل کر جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیم بنائی۔
- 1974ء - امریکی صدر رچرڈ نکسن نے استعفی دے دیا جو اگلے دن سے قابل عمل ہو گا۔
- 2008ء - بیجنگ اولمپکس عوامی جمہوریہ چین کا افتتاح
- 2005ء - پاکستان میں آپٹک فائبر نظام میں خرابی کے باعث معطل انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئی ۔[1]
- 2003ء - سوڈان کا طیارہ اے ئربس بوئنگ 737بحیرہ احمر کے قریب گر کرتباہ ہو گیا 116مسافر ہلاک[1]
- 1997ء - نیٹو نے چیک ری پبلک،ہنگری اور پولینڈ کو رکنیت کی دعو ت دی ۔[1]
- 1975ء - لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا قیام عمل میں آیا[1]
- 1497ء - پرتگالی مہم جوواسکوڈے گاما یورپ سے براہِ راست ہندوستان کے پہلے سفر پر روانہ ہوا[1]
ولادت
[ترمیم]- - 1902ء - پال ڈیراک برطانوی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ (وفات: 1984ء)
- - 1926ء - رچرڈ اینڈرسن امریکی اداکار
- - 1931ء - راجر پینروز برطانوی طبیعیات دان
- - 1951ء - فل کارلسن آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
- - 1973ء - شین لی آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
- - 1977ء - محمد وسیم پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 1915ء - بھیشم ساہنی، ہندی ڈراما نگار اور اداکار
- 1964ء - جوزپے کونٹے، اٹلی کے 58ویں وزیر اعظم
وفات
[ترمیم]- - 1998ء - محمود صارمی ایرانی صحافی (پیدائیش: 1968ء)
- - 2005ء - احمد دیدات جنوبی افریقن اسلامی مبلغ (پیدائیش: 1918ء)
- 1996ء - نیول فرانسس موٹ، برطانوی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 2003ء - مارتھا چیز، امریکی حیاتی کیمیا دان اور نوبل انعام یافتہ
- 2022ء - اولیویا نیوٹن-جان، برطانوی-آسٹریلوی گلوکارہ، نغمہ نگار اور اداکارہ
حوالہ جات
[ترمیم]آج: 12 ستمبر 2024 | |
جنوری | |
فروری | |
مارچ | |
اپریل | |
مئی | |
جون | |
جولائی | |
اگست | |
ستمبر | |
اکتوبر | |
نومبر | |
دسمبر | |
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.