For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for 2 مئی.

2 مئی

30 اپریل 1 مئی 2 مئی 3 مئی 4 مئی
  2024 (جمعرات)
  2023 (منگل)
  2022 (پير)
  2021 (اتوار)
  2020 (ہفتہ)
  2019 (جمعرات)
  2018 (بدھ)
  2017 (منگل)
  2016 (پير)
  2015 (ہفتہ)

واقعات

[ترمیم]
  • 1885ء - بلجیم کے بادشاہ لیوپولڈ دوم نے کانگو آزاد ریاست کی بنیاد رکھی۔
  • 1889ء - حبشہ کے شاہنشاہ مینیلیک دوم نے اطالیہ کے ساتھ دوستی کا معاہدہ کر لیا۔
  • 1900ء - بوئر جنگ کے دوران سویڈن کے بادشاہ آسکر دوم نے برطانیہ کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا۔
  • 1945ء - روسی فوجوں نے برلن پر قبضہ کر لیا اور رائخستاگ پر اپبا جھنڈا لہرایا۔
  • 1953ء - اردن میں شاہ حسین کی تخت نشینی۔
  • 1982ء - فاکلینڈ جنگ میں برطانوی جہاز کانکرر نے ارحنٹائن جہاز جنرل بلگرانو کو ڈبا دیا۔
  • 1997ء - ٹونی بلیئر برطانیہ کے وزیر اعظم بن گئے۔
  • 2008ء - میانمار میں نرگس نامی ہوائی طوفان سے ایک لاکھ تیس ہزار سے زائد افراد ہلاک جبکہ لاکھوں لوگ بے گھر ہوئے [1]
  • 2005ء - لاہورمیں گیس سلنڈر پھٹنے سے تین عمارتیں تباہ ہوگئیں جس سے سولہ افراد ہلاک ہوئے [1]
  • 2005ء - عراقی تاریخ میں پہلی بار منتخب حکومت نے اقتدارسنبھالا[1]
  • 1971ء - امریکا میں جنگ مخالف احتجاج کے دوران تیرہ ہزار افراد کو گرفتار کیا گیا[1]
  • 1933ء - جرمنی میں ہٹلر نے ٹریڈ یونینز پر پابندی عائد کردی[1]
  • 1972 - صبح سویرے کیلوگ اور والیس، ایڈاہو کے درمیان واقع سنشائن مائن میں آگ لگ گئی، جس سے 91 مزدور ہلاک ہو گئے۔
  • 2004ء - یلوا قتل عام تقریباً 630 مسلمانوں کو عیسائیوں نے قتل کیا۔
  • 2008ء - سمندری طوفان نرگس نے برما میں لینڈ فال کیا 138,000 سے زیادہ افراد ہلاک اور لاکھوں افراد بے گھر ہو گئے۔
  • 2014ء - بدخشاں، افغانستان میں دو مٹی کے تودے گرنے سے 2500 افراد لاپتہ ہو گئے۔

ولادت

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]

تعطیلات و تہوار

[ترمیم]

—ایران میں اساتذہ کا دن منایا جا تاہے [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو 
{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
2 مئی
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?