For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for 30 جون.

30 جون

28 جون 29 جون 30 جون 1 جولائی 2 جولائی

واقعات

[ترمیم]
  • 2023ء - کینیا میں ٹریفک حادثے میں 52 افراد ہلاک اور کم از کم 30 زخمی ہو گئے۔
  • 1876ء سربیا نے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا [1]
  • 1894ء کوریا نے چین سے آزادی کا اعلان کیا [1]
  • 1938ء کو مشہور کردار "سپر مین" منظر عام پر آیا ۔[2]
  • 1960ء کانگو نے بیلجیئم سے آزادی حاصل کی [1]
  • 1972ء پہلی دفعہ لیپ سیکنڈ کو مُتناسق عالمی وقت میں جمع کیا گیا۔
  • 1997ء کو ہانگ کانگ 99 بر س کی لیز کے بعد برطانیہ نے چین کو واپس کیا [2]
  • 1997ء کو "ہیری پوٹر " سلسلے کا پہلا بچوں کا ناول " ہیری پوٹر اینڈ دی فلاسفر اسٹون " شائع ہوا جس کی مصنفہ جے کے رولنگز ہيں [2]
  • 2005ء -چوہدری شجاعت حسین پاکستان کے 14ویں وزیر اعظم نامزد۔
  • 2005ء اسپین نے ہم جنس شادی کو قانونی قراردیا [1]
  • 2015 کو انڈونیشیا کا ہرکولیس فوجی طیارہ رہائشی علاقے میدن میں گر کر تباہ ہوا۔ انڈونیشیا کی فوج کے مطابق اس حادثے میں 122 افراد ہلاک ہوئے۔

ولادت

[ترمیم]
  • برطانیہ کا پرچم - 1908ء - ونسٹن گراہم، برطانوی مصنف (وفات: 2003ء)
  • امریکا کا پرچم - 1931ء - اینڈریو ہل، امریکی موسیقار (وفات: 2007ء)
  • جنوبی افریقہ کا پرچم - 1941ء - پیٹر پولاک، جنوبی افریقن کرکٹ کھلاڑی
  • کینیڈا کا پرچم - 1942ء - رون ہیرس، کینیڈین آئس ہاکی کا کھلاڑی
  • بھارت کا پرچم - 1943ء - سعید اختر مرزا، بھارتی ہدایتکار
  • امریکا کا پرچم - 1966ء - مائیک ٹائیسن، امریکی باکسر
  • سری لنکا کا پرچم - 1969ء - سنتھ جے سوریا، سری لنکن کرکٹ کھلاڑی
  • امریکا کا پرچم - 1983ء - مرلن جیکسن، امریکی فٹ بال کھلاڑی

وفات

[ترمیم]

تعطیلات و تہوار

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو 
  2. ^ ا ب پ "آج کی تاریخ"۔ روزنامہ نئی بات 
  3. Turkish historian Fuat Sezgin dies at age 95
{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
30 جون
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?