5 ستمبر
3 ستمبر | 4 ستمبر | 5 ستمبر | 6 ستمبر | 7 ستمبر |
واقعات
[ترمیم]- 2006ء - وزیر ستان کے جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان امن معاہدہ طے پایا۔ [1]
- 1997ء - مدر ٹریسا نے کلکتہ انڈیا میں ستاسی سال کی عمر میں وفات پائی۔ [1]
- 1991ء - نیلسن منڈیلا کو ساؤتھ افریقی نیشنل کانگریس کا صدر منتخب کیا گیا۔ [1]
- 1990ء - خلیجی جنگ : پچیس ہزار پاکستانیوں کی کویت سے وطن واپسی [1]
- 1978ء - کیمپ ڈیوڈ میں مشرقِ وسطی امن مذاکرات [1]
- 1977ء - مولانا مفتی محمودنے قصوری قتل کیس میں بھٹو کی گرفتاری کو قانون کی حکمرانی قرار دیا۔ [1]
- 1971ء - ہندوستان کے قیام ِ بنگلہ دیش منصوبے کا انکشاف،پاکستان کا احتجاج [1]
- 1963ء - پاکستان اور چین کے درمیان سرحد کے تعین پر اتفاق [1]
ولادت
[ترمیم]- - 1923ء - مشتاق احمد یوسفی پاکستانی مصنف، اردو کے معروف مزاح نگار مشتاق احمد بہ مقام یوسفی ٹونک راجستھان [1]
- - 1940ء - مسعود اختر پاکستانی ورسٹائل ٹی وی اداکار[2]
وفات
[ترمیم]تعطیلات و تہوار
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]آج: 14 ستمبر 2024 | |
جنوری | |
فروری | |
مارچ | |
اپریل | |
مئی | |
جون | |
جولائی | |
اگست | |
ستمبر | |
اکتوبر | |
نومبر | |
دسمبر | |
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.