For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for 17 جنوری.

17 جنوری

15 جنوری 16 جنوری 17 جنوری 18 جنوری 19 جنوری


17 جنوری گريگورين سال کا 17واں دن ہے۔ اس سال میں 348 دن باقی ہیں۔

واقعات

[ترمیم]
  • پاکستان کا پرچم 1951ء - جنرل ایوب خان نے برطانوی جنرل گریسی کی جگہ افواج پاکستان کے کمانڈر ان چیف کا عہدہ سنبھالا۔
  • پاکستان کا پرچم 2008ء -- پشاور کے علاقے کوہاٹی میں واقع امام بارگاہ میں خودکش حملہ، 10 افراد جاں بحق۔
  • 1994ء  ریاستہائے متحدہ کے شہر لاس اینجلس میں شدید زلزلہ آیا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ چھ ریکارڈکی گئی زلزلے کے نتیجے میں ساٹھ افراد ہلاک ہوئے جبکہ شہر کو تیس بلین کا مالی نقصان ہوا[1]
  • 1951ء  چین نے  کوریا سے جنگ بندی سے انکار کیا[1]
  • 1948ء  نیدرلینڈز اور  انڈونیشیا جنگ بندی پر رضامند ہوئے[1]
  • 1946ء اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کا پہلا اجلاس منعقد ہوا[1]
  • 1945ء سوویت فورسز نے  پولینڈ کے دار الحکومت وارسا پر قبضہ کرکے مکمل طور پرتباہ کر دیا[1]
  • 1995ء  جاپان کے شہر کوبے میں ہولناک زلزلہ، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر سات اعشاریہ تین ریکارڈ کی گئی زلزلے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں مالی نقصان ہوا جبکہ چھ ہزار چار سو چونتیس افراد لقمہ اجل بنے[1]
  • 2016ء17 جنوری، عالمی ادارہ برائے نیوکلیائی توانائی اور یورپی اتحاد نے ایران کے جوہری معاہدے پر عملدرآمد کے لیے تمام ضروری اقدامات پورے کرنے پر عائد بین الاقومی پابندیاں اٹھا لی۔

ولادت

[ترمیم]

1906ء - حیدر دہلوی، (خیام الہند حیدر دہلوی) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور شاعر

وفات

[ترمیم]
  • پاکستان کا پرچم 1975ء - عبدالرحمن چغتائی،پاکستان کے ممتاز مصور
  • بھارت کا پرچم 2020ء - رام چندراگنگارام ندکرنی،سابق بھارتی کرکٹ کھلاڑی
  • برطانوی ہندوستان کا پرچم 1930ء - گوہر جان ،معروف ہندوستانی کلاسیکی گلوکارہ اور رقاصہ

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو 
{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
17 جنوری
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?