5 جون
3 جون | 4 جون | 5 جون | 6 جون | 7 جون |
واقعات
[ترمیم]- 1953ء - امریکی سینیٹ نے چین کو اقوام متحدہ کا رکن بنانے کی درخواست مستردکردی [1]
- 1944ء - جنگ عظیم دوم:ایک ہزار سے زائد امریکی بمبارجہازوں نے پانچ ہزار ٹن وزنی بم جرمنی کے اسلحہ خانے پرگرائے [1]
- 1942ء - دوسری جنگ عظیم: امریکا نے بلغاریہ، ہنگری اور رومانیہ کے خلاف اعلان جنگ کیا۔ [1]
- 1882ء - ممبئی میں طوفان اور سیلاب سے ایک لاکھ افراد ہلاک ہوئے .[1]
- 1997ء - کانگو کی دوسری جمہوریہ خانہ جنگی شروع ہوئی۔
- 2003ء - پاکستان اور بھارت میں گرمی کی شدت پچاس ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوزکرگئی۔
- 2013ء - نواز شریف تیسری بار پاکستان کے وزیر اعظم مقرر۔
ولادت
[ترمیم]- 1971ء - مارک واہلبرگ، امریکی اداکار
- 1664ء - مصطفیٰ ثانی، سلطان سلطنت عثمانیہ
- 1882ء - سیماب اکبرآبادی، اردو کے شاعر
- 1900ء - فقیر محمد فقیر، پنجابی زبان کے شاعر
وفات
[ترمیم]- 879ء - یعقوب لیث صفاری، صفاری سلطنت کے بانی
- 1772ء - یوسف بحرانی کتاب الحدائق الناضرة کے مصنف
- 1772ء - مبارک خان دوم، ریاست بہاولپور کا نواب
- 2004ء - رونالڈ ریگن، امریکی سیاست دان، اداکار اور امریکا کا چالیسواں صدر
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]"
آج: 13 ستمبر 2024 | |
جنوری | |
فروری | |
مارچ | |
اپریل | |
مئی | |
جون | |
جولائی | |
اگست | |
ستمبر | |
اکتوبر | |
نومبر | |
دسمبر | |
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.