26 فروری
24 فروری | 25 فروری | 26 فروری | 27 فروری | 28 فروری |
واقعات
[ترمیم]- 1531ء ۔اسپین کے شہر لسبن میں ہولناک زلزلہ سے بیس ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بنے۔ [1]
- 1797ء ۔بینک آف انگلینڈ نے ایک پاونڈ کا پہلا نوٹ جاری کیا۔ [1]
- 1924ء ۔جرمنی کے شہرمیونخ میں ہٹلر کے خلاف مقدمے کا آغاز ہوا۔ [1]
- 1952ء ۔برطانیہ نے ایٹم بم تیار کیا۔ [1]
- 1980ء - پاکستان میں وفاقی شرعی عدالت قائم ہوئی۔
- 1984ء ۔بیروت سے امریکی فوجی دستوں کی واپسی جہاں صدر ریگن نے 1982 میں اپنی فوج کو بیروت میں قیام امن کے لیے بھیجا تھا۔ [1]
- 1991ء ۔ٹم برنرز لی نے پہلا ویب براؤزر ورلڈ وائب ویب متعارف کرایا۔ [1]
- 2004ء۔ امریکی نے اپنے شہریوں کو 23 سال بعد لیبیا کاسفر کرنے کی اجازت دی۔ [1]
- 2009ء۔ شریف برادران (نواز شریف اور شہباز شریف)کی نااہلی کے بعد پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے اراکین کا داخلہ ممنوع، اسپیکر نے اسمبلی کے باہر سیڑھیوں پراجلاس کی صدارت کی۔ [1]
ولادت
[ترمیم]- 1802ء - وکٹر ہیوگو، فرانسیسی مصنف، شاعر، ڈراما نگار
- 1903ء - گیلیو ناٹا، اطالوی کیمسٹ
- 1909ء - طلال بن عبداللہ، شاہ اردن
- 1928ء - آرئیل شارون، اسرائیلی جنرل اور سیاست دان
- 1944ء - ظلِ ہما، گلوکار پاکستان
- 1946ء - احمد زیول، مصری نژاد امریکی کیمسٹ
- 1954ء - رجب طیب اردوغان، ترکی سیاست دان
- 1959ء - احمد داؤد اوغلو، ترکی سیاسی سائنس دان
وفات
[ترمیم]- 1887ء - آنندی گوپال جوشی، ہندوستانی معالج
- 1931ء - اوتو والاخ، جرمن کیمسٹ
- 1969ء - لیوی اشکول، اسرائیلی فوجی اور سیاست دان، وزیر اعظم اسرائیل
- 1978ء - ڈاکٹر محمداحسن فاروقی (اردو ادیب، ماہرِ تعلیم) بمقام کراچی، پاکستان
- 1985ء - تجالنگ کوپمنس، ڈچ نژاد امریکی ماہر اقتصادیات
- 1998ء - تھیوڈور سکلٹز، امریکی ماہر اقتصادیات
- 2005ء - جیف رسکن پیر، امریکی کمپیوٹر سائنس دان، میکنتاش کا بانی
- 2016ء - احمد زیول، مصری نژاد امریکی کیمسٹ
- 2009ء - آغا سہیل، (پاکستان سے تعلق رکھنے و الے اردو کے ممتاز افسانہ نگار، ناول نگار، نقاد اور محقق
- 2022ء - سونی رمداہن، ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی(پ،1929ء
حوالہ جات
[ترمیم]آج: 13 ستمبر 2024 | |
جنوری | |
فروری | |
مارچ | |
اپریل | |
مئی | |
جون | |
جولائی | |
اگست | |
ستمبر | |
اکتوبر | |
نومبر | |
دسمبر | |
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.