4 جنوری
2 جنوری | 3 جنوری | 4 جنوری | 5 جنوری | 6 جنوری |
واقعات
[ترمیم]- 1950ء - پاکستان نے چین کو تسلیم کیا۔
- 2006ء سعودی عرب کے بادشاہ عبداللہ السعودنے بھارتی شہر دہلی کی جامع مسجد کی مرمت کے لیے امداد کی پیش کش کی [1]
- 2005ء صدر جنرل پرویز مشرف نے کاروکاری کے انسداد کے قانون پر دستخط کیے [1]
- 1990ء صوبہ سندھ میں مسافر ٹرین حادثے میں تین سوافراد جاں بحق ہو گئے [1]
- 1959ءلیونا ون پہلا خلائی طیارہ تھا جو چاند کی زمین پر اترا [1]
- 1950ء پاکستان نے کمیونسٹ پیکنگ گورنمنٹ آف چائنا کو تسلیم کیا [1]
- 1932ءبرطانوی ایسٹ انڈیا کے وائسرائے ویلنگٹن نے گانڈھی اور نہروکو گرفتار کیا [1]
- 1762ء انگلستان نے ہسپانیہ اور نیپال سے اعلان جنگ کیا [1]
ولادت
[ترمیم]وفات
[ترمیم]- - 2011ء - سلمان تاثیر، گورنر پنجاب پاکستان
- 1967ء فنون لطیفہ ،موسیقی اور حقوقِ نسواں کی حامی عطیہ فیضی [1]
- 1931ء مولانا محمد علی جوہر لندن میں گول میز کانفرنس کے دوران انتقال کر گئے [1]
- 1965ء ممتاز شاعر ٹی ایس ایلیٹ [1]
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]آج: 13 ستمبر 2024 | |
جنوری | |
فروری | |
مارچ | |
اپریل | |
مئی | |
جون | |
جولائی | |
اگست | |
ستمبر | |
اکتوبر | |
نومبر | |
دسمبر | |
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.