26 دسمبر
|
|
|
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
|
|
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
|
|
|
26 دسمبر عیسوی تقویم میں سال کا 361 دن ہے (361 لیپ کے سالوں میں)۔
24 دسمبر | 25 دسمبر | 26 دسمبر | 27 دسمبر | 28 دسمبر |
واقعات
[ترمیم]- 1925ء – ترکی نے عیسوی تقویم اختیار کی۔
- 2004ء – انڈونیشیا اور جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں میں ساحلی طوفان اور سونامی سے تین لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ۔[1]
- 2003ء – ایران کے شہر بام میں زلزلے سے دس ہزار شہری جا ں بحق ہو گئے۔ [1]
- 1994ء – اُردو کی معروف شاعرہ پروین شاکر اسلام آباد میں کار حادثے میں ہلاک ہو گئیں۔ [1]
- 1933ء – ایف ایم ریڈیو پیٹنٹ کروایاگیا۔ [1]
- 1925ء – کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کا قیام عمل میں آیا۔ [1]
- 1782ء – ٹیپو سلطان اپنے والد حیدر علی کی وفات کے بعد تخت نشین ہوا۔ [1]
ولادت
[ترمیم]- 1194ء – فریڈرک دوم، مقدس رومی شہنشاہ (و۔ 1250)
- 1791ء – چارلس ببیج انگریز ریاضی دان (و۔ 1871ء)
- 1872ء – نارمن انگل انگریز صحافی اور سیاست دان – نوبل انعام یافتہ (و۔ 1967ء)
- 1885ء – ڈاکٹر عبد الستار صدیقی (اردو نقاد، ماہرِ لسانیات، محقق) بمقام سندیلہ، اتر پردیش
- 1893ء – ماؤ زے تنگ چینی انقلابی رہنما (و۔ 1976ء)
- 1893ء – چینی کمیونسٹ رہنما ماؤزے تنگ کا یوم پیدائش۔ [1]
- 1899ء – ادھم سنگھ بھارتی تحریک آزادی کا کردار (و۔ 1940ء)
- 1940ء – ایڈوارڈ سی . پرسکوٹ امریکی ماہر معیشت اور معاشیات میں نوبل انعام یافتہ
- 1949ء – جوز ریموس ہورٹا مشرقی تیموری سیاست دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1950ء – راجہ پرویز اشرف سابق پاکستانی وزیر اعظم
وفات
[ترمیم]- 1530ء – برصغیر میں مغلیہ سلطنت کا بانی ظہیر الدین محمد بابر آگرہ میں انتقال کر گیا۔ (پیدائش: 1483ء)
- 1994ء – پروین شاکر اردو کی مشہور و معروف پاکستانی شاعرہ (پیدائش: 24 نومبر 1952ء)
- 1999ء – شنکر دیال شرما، بھارتی سیاست دان، نویں صدر بھارت (پیدائش: 1918ء)
- 2005ء – کیری پیکر، آسٹریلوی ناشر اور تاجر (پیدائش: 1937ء)
- 2006ء – جیرالڈ فورڈ، امریکی کمانڈر، وکیل اون سیاست دان، اڑتیسویں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (پیدائش: 1913ء)
- 2006ء – منیر نیازی، پاکستانی شاعر (پیدائش: 1928ء) [1]
- 2023ء – ریاض کھوکھر ، پاکستانی سفارت کار، سیکریٹری خارجہ (2002–2005)، امریکا میں سفیر (1997–1999) اور چین میں سفیر(1999–2002)[2]
- 2023ء – یاسر اوکویان ، جمہوریہ ترکیہ کے سیاست دان اور رکن پارلیمنٹ
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر 26 دسمبر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
آج: 15 ستمبر 2024 | |
جنوری | |
فروری | |
مارچ | |
اپریل | |
مئی | |
جون | |
جولائی | |
اگست | |
ستمبر | |
اکتوبر | |
نومبر | |
دسمبر | |
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.