12 جولائی
10 جولائی | 11 جولائی | 12 جولائی | 13 جولائی | 14 جولائی |
واقعات
[ترمیم]- 2004ء اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کوفی عنان نے اشرف جہانگیر قاضی کو عراق میں خصوصی نمائندہ نامزد کیا [1]
- 1993ء جاپان کے جزیرے ہوکائیڈو میں سمندری زلزلے سے 202افراد ہلاک [1]
- 1990ء بورس یلسن نے سوویت کمیونسٹ پارٹی سے استعفی دے دیا [1]
ولادت
[ترمیم]- 1908ء – محمد حنیف ندوی، پاکستانی عالم دین، مفسر قران و فلسفی
- 1909ء – بمل رائے، بھارتی فلمی ہدایت کار و منظر نویس
- 1927ء – محمد اکبر خان بگٹی، پاکستانی سیاست دان، سابق سربراہ جمہوری وطن پارٹی
- 1928ء – الیاس جیمز کورے، امریکی نوبل انعام یاقتہ
- 1935ء – ساتوشی اومورا، جاپانی نوبل انعام یافتہ
- 1950ء – محمد الیاس قادری، مسلمان عالم دین اور بانی جماعت دعوت اسلامی
- 1972ء – سندر پچائی، بھارتی نژاد امریکی کمپیوٹر سائنس دان اور گوگل چیف ایگزیکٹو آفیسر
- 1997ء – ملالہ یوسفزئی، پاکستانی نوبل امن انعام یافتہ فعالیت پسند
وفات
[ترمیم]- 1489ء — بہلول لودھی، پشتون لودھی قبیلہ کے سربراہ اور لودھی سلطنت کے بانی
- 1975ء — ذوالفقار علی بخاری، پاکستانی شاعر، ادیب و مصنف
- 1975ء — لطیفی اشاکی، مصطفٰی کمال اتاترک کی بیوی اور ترکی کی پہلی خاتون اول
- 1993ء – سیف الدین سیف، پاکستانی شاعر، نغمہ نگار و فلم ساز
- 2012ء — دارا سنگھ، بھارتی پہلوانی، اداکار و سیاست دان
- 2013ء — پران، بھارتی پدم بھوشن یافتہ اداکار
- 2016ء — آغا ناصر، پاکستانی ٹی وی براڈ کاسٹر و ہدایت کار
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]- - کیریباتی کی برطانیہ سے 1979ء میں آزادی
- - ساؤٹوم کی پرتگال سے 1975ء میں آزادی
- 1960ء کانگو، چاڈ اور سینٹرل افریقین جمہوریہ نے آزادی کا اعلان کیا [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
آج: 12 ستمبر 2024 | |
جنوری | |
فروری | |
مارچ | |
اپریل | |
مئی | |
جون | |
جولائی | |
اگست | |
ستمبر | |
اکتوبر | |
نومبر | |
دسمبر | |
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.