درحقیقت
درحقیقت (de facto) (تلفظ: /difæktoʊ/, /deɪ-/,[1] لاطینی: [de: ˈfakto:]) ایک لاطینی اصطلاح ہے جس کے معنی "حقیقت میں" کے ہیں۔ اس کا استعمال عام طور ایسے مقام پر کیا جاتا ہے جب کسی چیز کی حیثیت ازروئے قانون (de jure) الگ ہو اور درحقیقت اس کا استعمال الگ ہو۔
مثلا تیمپلوس ازروئے قانون قبرص کا ایک شہر ہے، لیکن درحقیقت وہ ترک جمہوریہ شمالی قبرص کے زیر انتظام ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]ایشیا کے قومی ترانے | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
قومی ترانہ |
| ||||||
علاقائی ترانے |
| ||||||
تنظیمیں |
| ||||||
سابقہ ترانے |
| ||||||
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.