For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for کرنتھیوں کے نام پہلا خط.

کرنتھیوں کے نام پہلا خط


سال تصنیف

[ترمیم]

پولس رسول نے یہ خط افسس سے 56ء (عیسوی) میں لکھا۔

مخاطب

[ترمیم]

یہ خط پولس نے یونان کے شہر کرنتھس (کُرِنتھُس) کے مسیحیوں کو لکھا تھا، جن میں بہت سے غیر یہودی شامل تھے۔

پس منظر

[ترمیم]

جن دنوں دنوں یہ خط لکھا گیا کرنتھس رومی سلطنت کا ایک عظیم الشان شہر تھا مگر عیش پرستی اور بد کرداری کا اڈا بنا ہوا تھا۔ پولس نے اپنے دوسرے تبلیغی دورے کے وقت کرنتھس میں کلیسیا قائم کی تھی (اعمال باب 18 آیات 1 تا 11) لیکن اُس کے وہاں سے چلے جانے کے بعد حالات بگڑ گئے تھے۔ چنانچہ اُس نے وہاں کے مسائل کے بارے میں کلیسیا کو خط بھیجنے کا ارادہ کیا۔

مندرجات

[ترمیم]

جن مسائل کی وجہ سے یہ خظ لکھا گیا ان مسائل کا تعلق پولس کی رسالت، عشائے ربانی کی بے حرمتی، بتوں کو بھینٹ چڑھائے جانے والے گوشت، مقدمہ بازی، فحاشی، قیامت کے انکار اور شادی بیاہ سے تھا۔ پولس نے سوچا کہ اگر اُس نے جلد ہی کوئی اقدام نہ کیا تو کرنتھس کی کلیسیا کے ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں گے۔ چنانچہ اُس نے اس خط کے ذریعہ ہر مسئلہ کا باری باری جائزہ لیا اور مسیحی ایمان کی صحیح اور واضح تعلیم کلیسیا کو دی۔ اُس نے اس خط میں محبت کے حقیقی مفہوم کو بھی واضح کیا ہے (باب 13)۔ اس خظ سے پولس کا مقصد یہ بھی تھا کہ وہ کرنتھس کی کلیسیا میں پائی جانے والی برائیوں کی نشان دہی کر کے انھیں بتائے کہ مسیحی زندگی کیسے بسر کی جاتی ہے اور محض یہ اعلان کر دینا کہ اب ہم مسیحی ہو گئے ہیں، کافی نہیں بلکہ سچے مسیحیوں کی طرح زندگی گذارنا بھی نہایت ضروری ہے۔ پولس اس بات پر بھی زور دیتا ہے کہ (مسیحی عقیدہ کے مطابق) خداوند مسیح ایمانداروں کی ضرورتوں کو پورا کرنے پر قادر ہے اور انھیں پاک صاف کر دیتا ہے تاکہ خدا کی نظر میں مقبول ہوں۔

{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
کرنتھیوں کے نام پہلا خط
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?