For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for فلپیوں کے نام خط.

فلپیوں کے نام خط


فلپیوں کے نام خط عہد نامہ جدید میں شامل مسیحی خطوط میں سے ایک ہے۔ بائبل کے ماہرین اسے پولس کا خظ مانتے ہیں جو اس نے فلپی شہر کی کلیسیا کو 62 عیسوی میں لکھا تھا۔.[1]

پس منظر

[ترمیم]

جب پولس نے یہ خط لکھا اُس وقت وہ روم میں نظر بند تھا۔ فلپی مقدونیہ (یونان) کا دوسرا بڑا شہر تھا اور تجارت کا مرکز تھا۔ پولس اپنے دوسرے تبلیغی دورے میں فلپی آیا تھا۔ یہاں وہ گرفتار ہوا اور قید میں بھی رہا۔ یہ یورپ کا پہلا شہر تھا جہاں اُس نے مسیحیت کی تبلیغ کی اور کلیسیا قائم کی (اعمال باب 16 آیت 11 تا 40) پولس فلپی کی کلیسیا کی ترقی پر بہت خوش تھا۔ یہ کلیسیا بڑی وفادار تھی اور اُس کا بڑا احترام کرتی تھی۔ اس کلیسیا نے اپنے ایک معتبر رُکن ایفردلس کے ذریعہ پولس کو اُس کی ضرورت کے پیش نظر مالی امداد بھیجی تھی۔ یہ خط کلیسیا کا شکریہ ادا کرنے کی غرض سے لکھا گیا تھا (باب 4 آیت 14 تا 18)۔ ایفردلس پولس کا ہم خدمت تھا اور اُس کے ساتھ رہ چکا تھا۔

مندرجات

[ترمیم]

پولس کا یہ خط خوشی، محبت اور روھانی حقائق سے بھرپور ہے۔ اس کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ پولس کو فلپی کی کلیسیا پر بڑا ناز تھا۔ وہ اُن کے ایمان کی مضبوطی سے بڑا مطمئن تھا۔ وہ مسیحی مومنین کی ہمت افزائی کرتے ہوئے انھیں نصیحت کرتا ہے کہ وہ ہر حال میں خوش رہنا سیکھیں، راستبازی میں ترقی کریں اور ساری باتوں میں مسیح کے نمونہ پر چلیں اور ایسے لوگوں سے خبردار رہیں جو شریعت اور کھوکھلی مذہبی رسموں کی اندھا دھند پیروی کرنے پر زور دیتے ہیں۔ پولس کلیسیا کو بتاتا ہے کہ مسیح کی پیروی کرنے والوں کے فرائض کیا ہیں اور انھیں کس طرح زندگی گذارنا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]
فلپیوں کے نام خط
فلپیوں خط
ماقبل  عہد نامہ جدید
عہد نامہ جدید کی کتب
مابعد 

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Harris, Stephen L., Understanding the Bible. Palo Alto: Mayfield. 1985.
{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
فلپیوں کے نام خط
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?