For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ مسیحیت.

ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ مسیحیت

ویکی منصوبہ مسیحیت

آداب! سنہ 2017ء میں اُردو ویکیپیڈیا پر ویکی منصوبہ مسیحیت کا آغاز ہوا، اس منصوبہ کا اصل مقصد یہ ہے کہ مسیحیت سے متعلق مضامین کو بہتر اور وسیع کیا جائے اور دوسرا اہم مقصد یہ ہے کہ مسیحیت سے متعلق موضوعات پر ویکیپیڈیا کے صارفین کی مدد کی جائے، اس موضوع پر مکمل توجہ مرکوز رہے، اور مضامین کے معیار اور معلومات میں مسلسل اضافہ ہوتا رہے۔ اِس صفحے پر اور اِس کے ذیلی صفحات پر منصوبے سے متعلق اہم روابط اور ضروری معلومات درج ہیں۔

چونکہ اس منصوبے کے تحت متعدد مسیحی فرقوں پر مضامین کی معتدبہ تعداد موجود ہے اس لیے اس امر کی وضاحت ضروری ہے کہ ہم مسیحیت کی کسی مخصوص روایت یا فرقے کی مذمت نہیں کرتے، اور کوشش کرتے ہیں کہ مضامین میں تمام مسیحی روایات کی منصفانہ، درست اور مناسب نمائندگی ہو۔

ویکیپیڈیا میں جاری دیگر منصوبوں کے ارکان کی مدد اور ان کی وقیع رائے طلب کرنے کے لیے منصوبہ کا تختہ اطلاعات استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ اس منصوبے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو اِس کو اپنی زیر نظر فہرست میں شامل کرلیں، آپ کو متعلقہ اطلاعات موصول ہوتے رہیں گی۔ اگر آپ اس منصوبے کا حصہ بننا چاہیں تو اس صفحہ پر اپنے دستخط کریں۔

ہمارا حصہ بنیں!

مندرجہ ذیل وجوہات کی بنا پر آپ کو ویکی منصوبہ مسیحیت کا حصہ بننا چاہیے:

  1. تختہ اطلاعات (زیرِ نظر) پر مسیحیت سے متعلق اپنے سوالات کے جوابات حاصل کیجیے۔
  2. حالیہ تبدیلیوں پر نظر رکھیں اور مسیحیت کے مضامین پر کی گئی تخریب کارانہ ترامیم کو رد کریں۔

اور بلا کسی تاخیر کے اس منصوبے میں آج ہی شامل ہوں!

زمرہ جات

ذیلی زمرہ جات دیکھنے کے لئے ""◅"" کو دبائیں:

نیا مضمون بنائیں

عنوان لکھیے:
اور "نیا مضمون تحریر کریں" پر کلک کیجیے۔


سانچہ جات

مندرجہ ذیل سانچوں کو ویکی منصوبہ مسیحیت سے متعلق ویکیپیڈیا کے مضامین پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ صفحہ پر شامل ہونے پر اس کی پیداوار کا ایک نمونہ دیکھنے کے لیے سانچے کے عنوان پر کلک کریں۔ مسیحیت کے سانچہ جات کی مکمل فہرست کے لیے مرکزی سانچہ صفحہ دیکھیے۔

مرکزی سانچہ جات

نامکمل سانچہ جات


{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ مسیحیت
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?