نظام الدین درگاہ
نظام الدین درگاہ صوفی بزرگ خواجہ نظام الدین اولیاء (1238-1325 عیسوی) کی درگاہ ( مزار ) ہے۔ دہلی کے نظام الدین علاقے میں واقع اس درگاہ کی زیارت کرنے ہر ہفتے ہزاروں زائرین آتے ہیں۔ [1] یہاں شام کو سماع کی محفل سجائی جاتی ہے جو لوگوں میں کافی مقبول ہے۔ نظام الدین اولیاء کی اولاد درگاہ شریف کا سارا انتظام دیکھتی ہے۔
فن تعمیر
[ترمیم]درگاہ
[ترمیم]جماعت خانہ مسجد
[ترمیم]باؤلی
[ترمیم]مقام
[ترمیم]ثقافت
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]- درگاہ اجمیر شریف
- درگاہ شاہ جلال
- بابا فرید کا مزار
بیرونی روابط
[ترمیم]جموں و کشمیر | ||
---|---|---|
پنجاب | ||
دہلی |
| |
اتر پردیش | ||
بہار |
| |
گجرات |
| |
مدھیہ پردیش |
| |
مغربی بنگال |
| |
آسام |
| |
مہاراشٹر |
| |
کرناٹک |
| |
تلنگانہ |
| |
کیرلا |
| |
تمل ناڈو |
| |
پدوچیری |
| |
ہریانہ |
| |
چھتیس گڑھ |
| |
راجستھان | ||
آندھرا پردیش | ||
گووا | ||
ہماچل پردیش |
| |
میگھالیہ |
| |
منی پور |
| |
جھارکھنڈ | ||
- ↑ "Nizamuddin Dargah: Who was Nizamuddin Auliya?"۔ The Times of India۔ Delhi۔ 1 April 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولائی 2020
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.