شاہی جامع مسجد
شاہی جامع مسجد शाही जामिया मस्जिद షాహీ జామియా మసీదు | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | اسلام |
ضلع | کرنول |
صدر مقام | ادونی |
صوبہ | آندھرا پردیش |
ملک | بھارت |
مذہبی یا تنظیمی حالت | مسجد |
تعمیراتی تفصیلات | |
معمار | ملی صندر (ایرانی معمار) |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | اسلامی |
سنہ تکمیل | 1662 A.D |
تعمیری لاگت | 20,000 dinars + ₹77,000 |
تفصیلات | |
گنجائش | 1,000 |
گنبد | 2 |
مواد | Granite |
شاہی جامع مسجد : The Shahi Jamia Masjid ہندی: शाही जामिया मस्जिद، تیلگو: (షాహీ జామియా మసీదు) - بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے کرنول ضلع کے شہر ادونی میں واقع ہے۔ اس مسجد کی طرز تعمیر روایتی اور اسلامی ثقافتی فن تعمیر پر مبنی ہے۔[1][2] یہ مسجد شہر کے بالکل درمیانی حصہ میں واقع ہے۔[3]
تعمیر اور فن تعمیر
[ترمیم]بیجاپور سلطنت کے ادونی کے گورنر سدھی مسعود خان کے دور میں اس مسجد کی تعمیر ہوئی۔ اس مسجد کی جگہ کو مسعود خان نے 77 ہزار روپیوں میں خریدا اور دولاکھ دینار خرچ کرکے مسجد تعمیر کروائی۔ اس مسجد کی تعمیر میں 33 مہینے لگے۔ اس مسجد کی ڈیزائن ایرانی انجنیئر ملی صندل نے کیا۔
اس مسجد کی فن تعمیر انڈو-ایرانین طرز پر ہے۔ مسجد کے باہری جانب دیواروں پر قرآنی آیات کی نقاشی ہے۔ اس کے مینار بھی خوبصورت انداز میں تعمیر کیے گئے ہیں۔
خصوصیت
[ترمیم]مانا جاتا ہے اس مسجد کا رقبہ کعبہ شریف کے رقبہ کے مساوی ہے۔
اطراف و اکناف
[ترمیم]اس مسجد کے روبرو پی۔ ین روڈ پر مارکٹ، پشت کی جانب مسعودیہ عرب ہائی اسکول بائیں جانب پھول مارکٹ اور دائیں جانب صراف بازار واقع ہیں۔ اس مسجد کے احاطہ میں جتنی بھی دکانیں ہیں وہ مسجد کی اوقافی ملکیت ہیں۔
تعلیمی ادارہ
[ترمیم]اس مسجد کی کمیٹی نے ایک اسکول کا بھی اہتمام کیا ہے جو سدھی مسعود خان کے نام سے موسوم ہے۔ اس اسکول کا نام مسعودیہ عربک ہائی اسکول ہے جو مسجد کے پیچھے کی جانب واقع ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Shahi Jamia Masjid | Adoni | India | Mosque | JantaReview Mobile
- ↑ http://www.veethi.com›Places›Adoni,Andhra[مردہ ربط] Pradesh›Adoni Photos
- ↑ "Shahi Jamia Masjid in Adoni Phone Number Address Photos Website - by SabMilega.com"۔ 19 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2015
جموں و کشمیر | ||
---|---|---|
پنجاب | ||
دہلی |
| |
اتر پردیش | ||
بہار |
| |
گجرات |
| |
مدھیہ پردیش |
| |
مغربی بنگال |
| |
آسام |
| |
مہاراشٹر |
| |
کرناٹک |
| |
تلنگانہ |
| |
کیرلا |
| |
تمل ناڈو |
| |
پدوچیری |
| |
ہریانہ |
| |
چھتیس گڑھ |
| |
راجستھان | ||
آندھرا پردیش | ||
گووا | ||
ہماچل پردیش |
| |
میگھالیہ |
| |
منی پور |
| |
جھارکھنڈ | ||
ضلعی صدر مقام | |
---|---|
ڈیویژن | |
شہر | |
ٹاؤن | |
منڈل |
|
گاؤں |
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.