For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for نجیب محفوظ.

نجیب محفوظ

نجیب محفوظ
(عربی میں: نجيب محفوظ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (عربی میں: نجيب محفوظ عبد العزيز إبراهيم أحمد الباشا ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 11 دسمبر 1911ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ [8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 اگست 2006ء (95 سال)[10][1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
محافظہ جیزہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن قاہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت خديويت مصر (1911–1914)
سلطنت مصر (1914–1922)
مملکت مصر (1922–1953)
جمہوریہ مصر (1953–1958)
متحدہ عرب جمہوریہ (1958–1971)
مصر (1971–30 اگست 2006)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ قاہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم فلسفہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد سند یافتہ جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ناول نگار ،  منظر نویس ،  مترجم ،  ڈراما نگار [11]،  مصنف [11]،  دانشور ،  صحافی ،  افسانہ نگار ،  آپ بیتی نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [12][13]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل تحریر ،  منظر نگاری ،  ترجمہ ،  صحافت   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر طہ حسین [14]،  جیمز جوائس [15]،  مارسل پروست [16]  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

مصر کے مشہور مصنف۔ نجیب محفوظ پہلے عرب مصنف تھے جن کو ادب کا نوبل پرائز ملا۔ قاہرہ میں پیدا ہوئے۔ نجیب محفوظ نے سترہ سال کی عمر میں لکھنا شروع کیا لیکن جب ان کی پہلی تصنیف شائع ہوئی تو اس وقت ان کی عمر اڑتیس سال تھی۔ 1988ء میں ان کو ادب کا نوبل انعام دیا گیا۔ نجیب محفوظ کہا کرتے تھے کہ ایک مصنف کا کام ان حالات کی نقشہ کشی کرنا ہوتا جن میں وہ رہتا ہے اور اگر حالات تبدیل ہو جاتے ہیں تو مصنف بھی تبدیل ہو جاتے ہیں۔ نجیب محفوظ کے ناولوں میں قاہرہ کی زندگی کی نقشہ کشی کی گئی ہے۔ ابتدائی سالوں میں، نجیب محفوظ نے حافظ نجیب، طہ حسین اور سلمہ موسی کو پڑھا اور ان سے متاثر بھی تھے۔[19]

انھوں نے کم از کم پچاس کے قریب ناول اور سینکڑوں کہانیاں لکھیں۔ اس کے علاوہ دو سو سے زیادہ مضامین لکھے ہیں لیکن ان ناولوں اور مضامین کی تفصیل کے لیے ایک الگ دفتر درکار ہے۔ کچھ سال پہلے ان کی ایک کلیات پانچ جلدوں میں شائع ہوئیں جو تین ہزار صفحات پر مشتمل ہے اور یہ ان کا نصف کام بھی نہیں ہے۔

ان کے پندرہ ناولوں پر فلمیں بھی بنائی گئی ہیں، جو جبل الطارق سے خلیج فارس تک پھیلے ہوئے عرب ممالک میں اپنی شہرت رکھتی ہیں۔

Adrift on the Nile بنیادی طور پر عربی ناول ہے جسے فرانسس لیارڈیٹ نے انگریزی میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ اس کا اردو ترجمہ آب نیل پہ آوارگی نیئر عباس زیدی نے کیا ہے۔

نجیب محفوظ کے انگریزی ترجمہ شدہ ناول

[ترمیم]

کیرو ٹرائلوجی

[ترمیم]
  1. پیلس واک کتاب نمبر 1 عربی میں 1956 میں شائع ہوئی
  2. پیلس آف ڈیزائر کتاب نمبر 2 عربی میں 1957 میں شائع ہوئی
  3. پیلس آف ڈیزائر کتاب نمبر 3 عربی میں 1957 میں شائع ہوئی

بیرونی رابطے

[ترمیم]

نجیب محفوظ: نوبل انعام میں تیس سال

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118576259  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12001087k — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6vq3nnb — بنام: Naguib Mahfouz — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/15552987 — بنام: Naguib Mahfouz — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?3137 — بنام: Naguib Mahfouz — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/3447666 — بنام: Naguib Mahfouz — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/mahfus-nadjib-nagib — بنام: Nadjib (Nagib) Mahfus
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118576259  — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. ربط : https://d-nb.info/gnd/118576259  — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Махфуз Нагиб
  10. http://news.bbc.co.uk/1/hi/world/middle_east/5297470.stm
  11. https://cs.isabart.org/person/87678 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  12. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12001087k — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  13. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/18412643
  14. https://www.alquds.co.uk/%EF%BB%BF%D8%B7%D9%87-%D8%AD%D8%B3%D9%8A%D9%86-%D9%88%D9%86%D8%AC%D9%8A%D8%A8-%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%88%D8%B8-%D8%A7%D9%84%D8%A3%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D8%B0-%D9%88%D8%A7%D9%84%D8%AA%D9%84%D9%85%D9%8A/
  15. https://www.alquds.co.uk/%EF%BB%BF%D9%85%D8%A7-%D8%A8%D9%8A%D9%86-%D9%8A%D9%82%D8%B8%D8%A9-%D9%81%D9%8A%D9%86%D9%8A%D8%AC%D8%A7%D9%86-%D9%88%D8%A3%D9%88%D9%84%D8%A7%D8%AF-%D8%AD%D8%A7%D8%B1%D8%AA%D9%86%D8%A7/
  16. https://m.youm7.com/amp/2016/8/30/%D8%A8%D8%A7%D9%84%D8%A3%D8%B3%D9%85%D8%A7%D8%A1-%D9%84%D9%88-%D8%B9%D8%A7%D9%8A%D8%B2-%D8%AA%D9%83%D9%88%D9%86-%D8%B2%D9%89-%D9%86%D8%AC%D9%8A%D8%A8-%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%88%D8%B8-%D8%A7%D9%82%D8%B1%D8%A3-%D9%84%D9%87%D8%A4%D9%84%D8%A7%D8%A1/2864179
  17. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/literature/laureates/1988/
  18. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
  19. Charlotte El Shabrawy (Summer 1992). "Naguib Mahfouz, The Art of Fiction No. 129". The Paris Review. Retrieved September 25, 2012.



{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
نجیب محفوظ
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?