For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for لوئجی پیرآندیلو.

لوئجی پیرآندیلو

لوئجی پیرآندیلو
پیرانڈیلو 1932ء میں
پیدائش28 جون 1867(1867-06-28)
ایگریجینتو, صقلیہ, Italy
وفات10 دسمبر 1936(1936-12-10)
روم, اٹلی
پیشہمصنف
قومیتاٹلی اطالیہ کا پرچم
تعلیمپی ایچ ڈی (فلسفہ)
مادر علمیبون یونیورسٹی جرمنی، روم یونیورسٹی اٹلی
اصنافڈراما، افسانہ، ناول
نمایاں کامچھ کردارخالق کی تلاش میں
اہم اعزازاتنوبل انعام برائے ادب
1934

دستخط

لوئجی پیرآندیلو اطالوی: [luˈi:dʒi piranˈdɛllo]، (پیدائش: 28 جون 1867ء - وفات 10 دسمبر 1936ء) اٹلی کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈراما نگار، افسانہ نگار اور ناول نگار اور 1934ء کے ادب کے نوبل انعام یافتہ مصنف ہیں[1]۔

حالات زندگی و ابتدائی تعلیم

[ترمیم]

لوئجی پیرآندیلو 28 جون 1867ء کو سسلی، اٹلی میں گندھک کے تاجر کے گھر پیدا ہوئے۔[1] انھوں نے ابتدائی تعلیم گھر پر ہی حاصل کی۔ 1880ء میں پیآندیلو کے والدین سسلی کے صد مقام پالیرمو میں سکونت پزیر ہو گئے جہاں انھوں نے ہائی اسکول کی تعلیم مکمل کی۔

اعلیٰ تعلیم

[ترمیم]

1887ء میں روم یونیورسٹی اٹلی، 1888ء میں بون یونیورسٹی جرمنی میں داخل ہوئے جہاں انھوں نے فلسفہ میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔[2]

ادبی خدمات

[ترمیم]

لوئجی پیرآندیلو بہت بڑا ڈراما نگار تھا۔ ڈراموں کی شہرت کی وجہ سے اس کے افسانے طویل عرصہ لوگوں کی نظروں سے اوجھل رہے حالانکہ پیرآندیلو بتنا بڑا ڈراما نگار تھا، اتنا بڑا افسانہ نگار بھی تھا۔ اس نے اپنی زندگی میں 500 پانچ سو سے زائد کہانیاں لکھیں جو تیرہ مجموعوں کی صورت میں شائع ہو چکی ہیں۔ لوئجی پیرآندیلو آفاقی تاثیر رکھنے والا مصنف ہے۔ اس کی کہانوں میں انسانی رشتوں کی ان سچائیوں کا معنی خیز اظہار ہے جن سے معاشرہ تعمیر ہوتا ہے اور انسانی زندگی کا نقشہ بدل جاتا ہے۔ پیرآندیلو کا لازوال ڈراما "چھ کردارخالق کی تلاش میں" دنیائے ادب کے عظیم ڈراموں میں شمار کیا جاتا ہے۔ پیرآندیلو نے 50 سے زائد ڈرامے لکھے۔ اس کے علاوہ انھوں نے بے شمار افسانے، ناول اور شاعری کے مجموعہ تخلیق کے ۔[3]

اعزازات

[ترمیم]

لوئجی پیرآندیلو کی ادبی خدمات کے صلے میں 1934ء میں نوبل انعام برائے ادب دیا گیا[1]۔

وفات

[ترمیم]

دنیائے ادب کے عظیم ڈراما نگار اور افسانہ نگار لوئجی پیرآندیلو 10 دسمبر 1936ء کو روم، اٹلی میں انتقال کر گئے[2]۔

حوالہ جات

[ترمیم]
{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
لوئجی پیرآندیلو
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?