For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for جان اسٹینبک.

جان اسٹینبک

جان اسٹینبک
(انگریزی میں: Jeffery Ernest Steinbeck ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Jeffery Ernest Steinbeck ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 27 فروری 1902ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سالیناس، کیلیفورنیا [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 دسمبر 1968ء (66 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہارلم ،  نیویارک شہر [9]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات عَجزِ قلب ،  مرض نظام قلب و عروقی   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن سالیناس، کیلیفورنیا [9]،  کیلی فورنیا   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن پین امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ سٹنفورڈ [9]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف [10]،  منظر نویس ،  جنگی نامہ نگار [11]،  ناول نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [12][13]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
کیلیفورنیا ہال آف فیم (2007)
 صدارتی تمغا آزادی   (ستمبر 1964)
 نوبل انعام برائے ادب   (1962)[14][15]
پلٹرز انعام برائے فکشن (1940)[9]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
 
IMDB پر صفحات[17]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

جان اسٹینبک (1902ء1968ء) ایک امریکی مصنف تھا۔ سنہ 1962ء اس نے نوبل ادب انعام جیتا۔

سوانح

[ترمیم]

سیلی ناس، کیلی فورنیا میں پیدا ہوا[18] اور اسٹین فورڈ میں تعلیم حاصل کی۔ اس نے ابتدا میں جو ناول و کہانیاں لکھیں ان پر عام طور پر بہت کم توجہ کی گئی۔ اس کا پہلا ناول کپ آف گولڈ (Cup of Gold) تھا جو بحری قزاق ہنری مورگن کی زندگی اور موت پر مبنی ہے۔ 1935ء میں اس نے ایک ناول "ٹارٹلا فلیٹ" (Tortilla Flat) لکھا۔ اسے کافی مقبولیت حاصل ہوئی۔ اس ناول میں ہسپانوی بولنے والے غریب اور دنیاوی نعمتوں سے محروم انسانوں کی کہانی بیان کی گئی ہے۔ اسٹین بک نے ان مسائل کو نہایت ہمدردانہ طریقہ پر سمجھنے اور پیش کرنے کی کوشش کی اور بالآخر اس کی تصنیفات کی خصوصیت بن گیا۔ اپنے ناول "اِن ڈبیئس بیٹل" (In Dubious Battle) میں اس نے کیلی فورنیا کے کھیتوں میں کام کرنے والے کھیت مزدوروں کے بارے لکھا ہے جو باہر سے آتے تھے۔ ان کی حمایت میں اس نے زور قلم صرف کیا ہے۔ ان کے مسائل اس نے اپنے ایک اور ناول "آف مائس اینڈ مَن" (Of Mice and Men) میں پیش کیے لیکن دوسرے انداز میں یہی مسائل "دی مون از ڈاؤن" (The Moon is Down) میں بھی پیش کیے گئے ہیں۔ اپنے ناول "دی گریپس آف ریتھ" (The Grapes of Wrath) میں اس نے تباہیوں اور بربادیوں کے شکار تمام انسانوں کی تصویر کشی کی ہے۔

ان ناولوں کے علاوہ بحری سفر اور لوک قصوں پر مبنی ناول بھی لکھے ہیں۔ اس کا ناول "ایسٹ آف ایڈن" (East of Eden) کافی مقبول ہوا ہے۔

اسٹین بک نے ناولوں اور کہانیوں کے علاوہ مختلف موضوعات پر کئی غیر افسانوی کتابیں بھی لکھیں۔ اپنے بعض ناولوں کو ڈراموں میں ڈھالا۔ فلموں کے اسکرپٹ لکھے اور اس کے اپنے کئی ناولوں پر فلمیں بنائی گئیں۔ اس کے فن کے بارے میں بھی کئی کتابیں لکھی گئی ہیں۔[19]

سیلی ناس قبرستان کے ہملٹن پلاٹ میں اسٹین بک خاندان کی قبور

اسٹین بک نے نیو یارک شہر میں 20 دسمبر 1968ء کو انتقال کیا۔ وہ دل کا مریض تھا۔ بوقت مرگ اس کی عمر 66 تھی۔ کہتے ہیں وہ لمبے عرصے سے تمباکو نوش تھا۔[19]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118617338  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119254833 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6js9rqn — بنام: John Steinbeck — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/6898 — بنام: John Steinbeck — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/77964 — بنام: John Ernst Steinbeck — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1257 — بنام: John Steinbeck — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب Internet Speculative Fiction Database author ID: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?746 — بنام: John Steinbeck — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118617338  — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. ^ ا ب پ ت فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1257
  10. https://cs.isabart.org/person/15679 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  11. https://www.biography.com/writer/john-steinbeck
  12. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119254833 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  13. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7303779
  14. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/literature/laureates/1962/
  15. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
  16. http://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=8766
  17. اجازت نامہ: گنو آزاد مسوداتی اجازہ
  18. "John Steinbeck Biography"۔ Biography.com website۔ A&E Television Networks۔ February 6, 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ February 26, 2018 
  19. ^ ا ب Jay Parini, John Steinbeck: A Biography, Holt Publishing, 1996



{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
جان اسٹینبک
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?