For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for قبیصہ بن ذویب.

قبیصہ بن ذویب

قبیصہ بن ذویب
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 629ء (عمر 1394–1395 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدینہ منورہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام وفات دمشق   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

قبیصہ بن ذویبؒ تابعین میں سے ہیں۔

نام و نسب

[ترمیم]

قبیصہ نام،ابو اسحق کنیت،نسب نامہ یہ ہے،قبیصہ بن ذویب بن حلحلہ بن عمرو ابن کلیب بن حرام بن عبد اللہ بن قمیر بن جشیہ بن سلوں بن کعب بن عمرو خراعی۔

پیدائش

[ترمیم]

فتح مکہ کے سال پیدا ہوئے، ایک روایت یہ بھی ہے کہ ہجرت کے سال ولادت ہوئی،لیکن پہلی روایت زیادہ مشہور ہے۔ [1]

عبد الملک کا عہد

[ترمیم]

شروع میں مدینہ میں رہتے تھے، پھر شام میں سکونت اختیار کرلی تھی،عبد الملک کے زمانہ میں ان کو بڑا عروج حاصل ہوا،خاتم برداری اور بریددودوعہد ے ان سے متعلق تھے،ممالک محروسہ سے جو خطوط اورخبریں موصول ہوتی تھیں ان کو پڑھ کر عبد الملک کے سامنے پیش کرتے تھے۔ [2]

فضل وکمال

[ترمیم]

قبیصہ مدتوں مدینہ میں رہے تھے،ان کے زمانہ میں وہاں صحابہ کی بڑی جماعت موجود تھی،اس کے فیض سے محروم نہ رہے،ان کا شمار علمائے تابعین میں ہے علامہ نووی لکھتے ہیں کہ ان کی توثیق اورعلمی جلالت پر سب کا اتفاق ہے [3] بڑے بڑے ہمعصر علما ان کے علمی کمالات کے معترف تھے،مکحول شامی کہتے تھے کہ میں نے قبیصہ سے بڑا جاننے والا نہیں دیکھا [4] ابن شہاب زہری کہتے تھے کہ وہ اس امت کے علما میں تھے۔ [5]

حدیث

[ترمیم]

حدیث میں علامہ ابن سعد ثقۃ مامون اورکثیر الحدیث لکھتے ہیں۔ [6] حدیث میں انھوں نے بلالؓ ،عثمانؓ بن عفان، حذیفہ بن یمانؓ ،عبد الرحمن بن عوف زید بنؓ ثابت،عبادہ بن صامت،عمرو بن العاصؓ،محمد بن سلمہؓ،تمیم داریؓ ابودرداءؓ انصاری،مغیرہ بن شعبہؓ،ابوہریرہؓ،ام المومنین عائشہ صدیقہؓ اورام سلمہ وغیرہ سے استفادہ کیا تھا،ان سے استفادہ کرنے والوں میں،امام زہری،رجاء بن حیوٰۃ عبد اللہ بن ابی مریم،مکحول اورابوقلابہ جرمی وغیرہ لائق ذکر ہیں۔ [7]

فقہ

[ترمیم]

فقہ میں بھی درک رکھتے تھے،ابن حبان لکھتے ہیں کہ وہ مدینہ کے فقہا اورصالحین میں تھے [8]ابو الزناد انھیں فقہا میں شمار کرتے تھے [9]زید بن ثابتؓ کے فیصلوں کے بڑے عالم تھے ،شعبی کابیان ہے کہ وہ زید بن ثابتؓ کے سب سے بڑے عالم تھے۔ [10]

وفات

[ترمیم]

ابن سعد کے بیان کے مطابق 86 میں وفات پائی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. (تہذیب الاسماء:1/56)
  2. (ابن سعد:5/131)
  3. (تہذیب الاسماء:5/131)
  4. (ایضاً)
  5. (تہذیب التہذیب:8/346)
  6. (ابن سعد:5/131)
  7. (تہذیب:8346)
  8. (تہذیب:8/347)
  9. (تذکرۃ الحفاظ :1/52)
  10. (ابن سعد:5/131)
{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
قبیصہ بن ذویب
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?