For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for عبد اللہ بن ابی طلحہ انصاری.

عبد اللہ بن ابی طلحہ انصاری

عبد اللہ بن ابی طلحہ انصاری
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 630ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدینہ منورہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 703ء (72–73 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدینہ منورہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لقب الأنصارى المدنى
اولاد اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ ،  عمرو بن عبد اللہ بن ابی طلحہ ،  عبد اللہ بن عبد اللہ بن ابی طلحہ ،  یعقوب بن عبد اللہ بن ابی طلحہ   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ابوطلحہ انصاری   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ام سلیم   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
طبقہ أكابر التابعين
ابن حجر کی رائے ولد على عهد النبى صلى الله عليه وسلم ، ووثقه ابن سعد
ذہبی کی رائے ثقة
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عبد اللہ بن ابی طلحہ الانصاری (پیدائش - وفات84ھ ) ایک ثقہ تابعی ، محدث اور فقیہ تھے۔آپ کے والد حضرت ابو طلحہ الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ جلیل القدر صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم تھے۔

سیرت

[ترمیم]

آپ عبد اللہ بن ابی طلحہ زید بن سہل بن الاسود بن حرام الانصاری ہیں،حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ماموں بھائی ہیں۔آپ کے والد صحابی ابو طلحہ الانصاری رضی اللہ عنہ تھے،آپ کی والدہ ام سلیم بنت ملحان تھیں،آپ کا نام ابو یحییٰ تھا۔غزوہ حنین کے دوران ام سلیم حاملہ تھیں اور انھوں نے غزوہ حنین میں شرکت کی۔غزوہ حنین کے بعد عبد اللہ کی پیدائش ہوئی۔اس کے بعد آپ جوان ہوئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت وفات پا چکے تھے آپ نے صحابہ کرام سے علم سیکھا اور تابعین قرار پائے۔: [1] [2]

روایت حدیث

[ترمیم]

آپ حدیث نبوی کی روایت اپنے ماموں بھائی انس بن مالک رضی اللہ عنہ اور والد ابو طلحہ انصاری رضی اللہ عنہ سے کرتے ہیں ۔ اپنی سند سے روایت کرتے ہیں: اسحاق بن عبد اللہ بن ابی طلحہ، عبد اللہ بن عبد اللہ بن ابی طلحہ، یحییٰ بن اسماعیل بن عبد اللہ، ابو طولہ الانصاری، سلیمان مولی الحسن بن علی اور دیگر محدثین سے۔ .[3]

جرح و تعدیل

[ترمیم]

آپ سے مسلم بن الحجاج اور امام نسائی نے روایت کیا ہے اور ثقہ ،ثقہ ،ثقہ قرار دیا ہے۔ [4]

وفات

[ترمیم]

آپ نے 84ھ میں وفات پائی ۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ابن الأثير الجزري (1994)، أسد الغابة في معرفة الصحابة، تحقيق: عادل أحمد عبد الموجود، علي محمد معوض (ط. 1)، بيروت: دار الكتب العلمية، ج. 3، ص. 285، OCLC:4770581728، QID:Q116752568 – عبر المكتبة الشاملة
  2. ابن حجر العسقلاني (1995)، الإصابة في تمييز الصحابة، تحقيق: علي محمد معوض، عادل أحمد عبد الموجود (ط. 1)، بيروت: دار الكتب العلمية، ج. 5، ص. 13،
  3. "الكتب - سير أعلام النبلاء - كبار التابعين - عبد الله بن أبي طلحة- الجزء رقم3"۔ islamweb.net (بزبان عربی)۔ 04 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2020 
  4. محمد بن سعد البغدادي (2001)، الطبقات الكبير، تحقيق: علي محمد عمر، القاهرة: مكتبة الخانجي، ج. 7، ص. 77، QID:Q116977468 – عبر المكتبة الشاملة
{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
عبد اللہ بن ابی طلحہ انصاری
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?