For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for شمس الدین سخاوی.

شمس الدین سخاوی

امام   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شمس الدین سخاوی
(عربی میں: مُحمَّد بن عبد الرحمٰن بن مُحمَّد بن أبي بكر بن عُثمان بن مُحمَّد السخاوي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1427ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 مئی 1497ء (69–70 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدینہ منورہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن جنت البقیع   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ حافظ ابن حجر عسقلانی ،  تقی الدین المقریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ محدث ،  مصنف ،  مورخ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل علم حدیث ،  تاریخ اسلام ،  عربی ادب   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں القول البدیع فی فضل الصلاۃ علی الحبیب الشفیع ،  الضوء اللامع لاهل القرن التاسع   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

امام الحافظ شمس الدین سخاوی (پیدائش: جنوری 1428ء– وفات: یکم مئی 1497ء) بہت بڑے مؤرخ ،محدث ،فقیہ ،فرائض ،حساب،تفسیر اورعلم الاوقات کے ماہر تھے

نام

[ترمیم]

محمد بن عبد الرحمن بن محمد بن ابوبکر بن عثمان ابو الخیرالسخاوی ہیں

ولادت

[ترمیم]

شمس الدین سخاوی کی ولادت (831ھ ـ 1427ء)۔ میں قاہرہ میں ہوئی اصلا مصر کے ایک قریہ سخا سے تعلق رکھتے تھے

حصول علم

[ترمیم]

بچپن میں قرآن حفظ کر لیا بہت سے متون انھیں حفظ تھے علم کے لیے بہت جگہوں کا سفر کیا بہت سے شیوخ سے استفادہ کیا سب سے زیادہ صحبت حافظ ابن حجر عسقلانی سے رہی بہت سے علوم میں تبحر حاصل کیاان میں فقہ ،نحو ،علم حدیث تاریخ نمایاں ہیں اکابر شیوخ کی طرف سے افتاء، تدریس اور املا کے مجاز تھے ۔

تصنیفات

[ترمیم]

علامہ زرکلی نے ان کی تصنیفات کی تعداد 200 لکھی چند ایک کے نام یہ ہیں

  • القول البدیع فی احکام علی الصلاۃ علی حبیب الشفیع
  • الغایہ فی شرح الھدایہ
  • الجواہر المجموعہ
  • الضوء اللامع فی اعيان القرن التاسع
  • فتح المغيث شرح فیہ الفیہ العراقی فی علوم الحديث
  • المقاصد الحسنہ فی بيان كثير من الاحاديث المشتہرة على الالسنہ
  • تلخيص تاريخ اليمن
  • طبقات المالكیہ
  • تاريخ المدينتين
  • الاعلان بالتوبيخ لمن ذم التاريخ۔

وفات

[ترمیم]

سخاوی کی وفات 902ھ 1497ء میں مدینہ منورہ میں ہوئی۔[2] ا[3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14629256h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. موسوعہ فقہیہ ،جلد7 صفحہ 436، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا
  3. لموسوعہ العربيہ العالميہ http://www.mawsoah.net آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mawsoah.net (Error: unknown archive URL)
{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
شمس الدین سخاوی
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?