خلیل بن اسحاق جندی
خلیل بن اسحاق جندی | |
---|---|
(عربی میں: خليل بن إسحاق الجندي) | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | ت 1365 |
رہائش | قاہرہ [1] |
مذہب | اسلام [1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | فقیہ |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
کارہائے نمایاں | مختصر (کتاب) |
درستی - ترمیم |
خلیل بن اسحاق جندیؒ (متوفی سنہ 2000 ت 1365 [3] )جسے سیدی خلیل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ مالکی اسلامی قانون کے ایک مصری فقیہ تھے جو مدینہ اور قاہرہ میں پڑھاتے تھے۔ ان کا مختصر، جسے " مختصرِ خلیل" کہا جاتا ہے، کو مالکی مذہب کے مطابق شرعی قانون کا مظہر سمجھا جاتا ہے اور اسے شمالی اور مغربی افریقی مسلمانوں کی طرف سے سب سے زیادہ مستند قانونی کتابچہ سمجھا جاتا ہے۔[4] [5]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام — : اشاعت 15 — جلد: 2 — صفحہ: 315 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR
- ↑ Yosef Rapoport (2010)۔ Ibn Taymiyya and His Times۔ Oxford: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس۔ صفحہ: 294۔ ISBN 9780199402069
- ↑ Jamila Bargach, Orphans of Islam (Rowman & Littlefield, 2002), p. 241
- ↑ John Hunwick, The Arabic Literary Tradition of Nigeria, from Research in African Literatures Volume 28, Number 3
- ↑ "At-tawhid.net - at tawhid Resources and Information"
دوسری/آٹھویں |
| |
---|---|---|
تیسری/نویں |
| |
چوتھی/دسویں |
| |
پانچویں/گیارہویں |
| |
چھٹی/بارہویں |
| |
ساتویں/تیرہویں |
| |
آٹھویں/چودہویں |
| |
نویں/پندرہویں |
| |
دسویں/سولہویں |
| |
گیارہویں/سترہویں |
| |
بارہویں/اٹھارویں |
| |
تیرہویں/انیسویں |
| |
چودہویں/بیسویں |
| |
فہرست (اشاعرہ) |
| |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
اشعری رہنما |
| |||||||||
متون |
| |||||||||
مزید دیکھیے | ||||||||||
لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:Authority control/auxiliary' not found۔
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.