محمد خلیل مرادی
محمد خلیل مرادی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1759ء دمشق |
تاریخ وفات | سنہ 1791ء (31–32 سال)[1][2] |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ |
درستی - ترمیم |
محمد خلیل ابن علی ابن محمد ابن محمد مراد (1759ء - 1791ء) جن کو المرادی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ سلطنت عثمانیہ کے ماتحت ایک شامی مورخ تھے۔ المرادی علمائے کرام کے ایک خاندان میں پیدا ہویے تھے اور اس نے دمشق میں حنفی مفتی کے طور پر کام کیا تھا۔ اس نے اپنے زمانے کے لوگوں کی ایک ہزار سے زیادہ سوانح عمری کا ایک مجموعہ تحریر کیا جس کا عنوان سلك الدرر فی اعيان القرن الثانی عشر تھا۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb167373966 — بنام: Muḥammad Ḫalīl ibn ʿAlī al- Murādī — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp01989319 — بنام: Muḥammad Ḫalīl Ibn-ʿAlī al- Murādī
- ↑ "al-Murādī"۔ Encyclopaedia of Islam, Second Edition
ساتویں صدی | |
---|---|
آٹھویں صدی | |
نویں صدی | |
دسویں صدی | |
گیارہویں صدی | |
بارہویں صدی | |
تیرہویں صدی | |
چودہویں صدی | |
پندرہویں صدی | |
سولہویں صدی | |
سترہویں صدی | |
اٹھارہویں صدی | |
انیسویں صدی | |
کتب تاریخ | |
مستخرجات تاریخ |
|
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.