بہاولپور ہوائی اڈہ
بہاولپور بین الاقوامی ہوائی اڈا Bahawalpur International Airport بہاولپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||
خلاصہ | |||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عوامی | ||||||||||
عامل | پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی | ||||||||||
خدمت | ضلع بہاولپور، پنجاب | ||||||||||
محل وقوع | بہاولپور | ||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 392 فٹ / 119 میٹر | ||||||||||
متناسقات | 29°20′53″N 071°43′04″E / 29.34806°N 71.71778°E | ||||||||||
رن وے | |||||||||||
| |||||||||||
بہاولپور ہوائی اڈا صوبہ پنجاب، پاکستان کے شہر بہاولپور سے 10 کلومیٹر باہر واقع ہے۔ اس ہوائی اڈے کی رن وے کی لمبائی 9،345 فٹ ہے۔ یہ ہوائی اڈا زیادہ تر بہاولپور کے شہریوں کو سہولت فراھم کرتا ہے۔
ہوائی جہاز کمپنیاں
[ترمیم]اس ہوائی اڈے پر صرف پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن ہوائی جہاز چلاتی ہے۔ اس ہوائی اڈے کا رابطہ جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا، کراچی، علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا، لاہور اور اسلام آباد بین الاقوامی ہوائی اڈا کے ساتھ قائم ہے جہاں سے پروازیں اس ہوائی اڈے پر آتی ہیں۔
مزید
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]بلوچستان |
| ||||
---|---|---|---|---|---|
خیبر پختونخوا |
| ||||
پنجاب |
| ||||
سندھ |
| ||||
اسلام آباد | |||||
فاٹا | |||||
گلگت بلتستان | |||||
آزاد کشمیر | |||||
علاقائی ہوائی اڈوں سے صرف اندرون پاکستان پروازیں چلتی ہیں۔ |
ویکی ذخائر پر بہاولپور ہوائی اڈہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.