جیوانی ہوائی اڈا
جیوانی | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||
خلاصہ | |||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عوامی | ||||||||||
عامل | پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی | ||||||||||
محل وقوع | جیوانی | ||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 186 فٹ / 57 میٹر | ||||||||||
متناسقات | 25°04′04″N 061°48′20″E / 25.06778°N 61.80556°E | ||||||||||
رن وے | |||||||||||
|
جیوانی ہوائی اڈا (آئی اے ٹی اے: JIW، آئی سی اے او: OPJI) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر جیوانی سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک ہوائی اڈا ہے۔ یہ بڑا ہوائی اڈا نہیں ہے۔ جیوانی ایک قصبہ ہے جو خلیج عمان اور ضلع گوادر کے قریب واقع ہے۔ یہ ہوائی اڈا ایران کی سرحد کے قریب واقع ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- ایوی ایشن سیفٹی نیٹ ورک پر JIW کے حادثات کی تاریخ
- گریٹ سرکل میپر کی ویب سائٹ پر OPJI ہوائی اڈے کی معلومات مآخذ: دفیف.
بلوچستان |
| ||||
---|---|---|---|---|---|
خیبر پختونخوا |
| ||||
پنجاب |
| ||||
سندھ |
| ||||
اسلام آباد | |||||
فاٹا | |||||
گلگت بلتستان | |||||
آزاد کشمیر | |||||
علاقائی ہوائی اڈوں سے صرف اندرون پاکستان پروازیں چلتی ہیں۔ |
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.