ادریسی سلطنت
ادریسی سلطنت | |
---|---|
![]() |
|
زمین و آبادی | |
دارالحکومت | ولیلی فاس |
حکمران | |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 788 |
عمر کی حدبندیاں | |
درستی - ترمیم ![]() |
مراکش کی ایک عرب شیعہ سلطنت(788۔ 974) اس کے بانی ادریس علوی اوّل حضرت علی کی اولاد میں سے تھے۔ عرب میں عباسیوں کے بغاوت کی ناکامی کے بعد ادریس مرکزی مراکش کی طرف ہجرت کر گئے۔ جہاں اس نے اپنی حکومت کی بنیاد رکھی۔ اس کے بیٹے ادریس دوم نے شہر فاس کی بنیاد رکھی۔ بربروں کی بغاوتوں، ہسپانیہ کے امویوں اور تیونس کے فاطمیوں نے ادریسی سلطنت کا خاتمہ کر دیا۔
بیسویں صدی کے شروع میں عربوں کی ایک سلطنت جس کا پہلا حاکم احمدالادریس مراکش کے ادریسی خاندان سے تھا۔ اس نے خالص مذہبی بھائی چارے کی بنیاد پر ایک جماعت قائم کی۔ اسی خاندان کے ایک فرد سید محمد السنوسی نے شمالی افریقہ میں سنوسی سلسلہ کی بنیاد رکھی۔
حوالہ جات
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر ادریسی سلطنت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
| |
600–700 AD | |
خلافت | |
اندلس |
|
المغرب |
|
مشرق |
|
ایران | |
جنوبی ایشیا |
|
جنوب مشرقی ایشیا |
|
خراسان |
|
افریقا |
|
جدید ریاستیں |
|
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.