2018ء کی پاکستانی فلموں کی فہرست
یہ 2018ء میں پاکستان میں ریلیز ہونے والی پاکستانی سنیما کی فلموں کی فہرست ہے۔
پاکستانی سنیما |
---|
سب سے زیادہ کمائی کرنے والی |
1940ء کی دہائی کی فلمیں |
1947ء 1948ء 1949ء |
1950ء کی دہائی کی فلمیں |
1950ء 1951ء 1952ء 1953ء 1954ء 1955ء 1956ء 1957ء 1958ء 1959ء |
1960ء کی دہائی کی فلمیں |
1960ء 1961ء 1962ء 1963ء 1964ء 1965ء 1966ء 1967ء 1968ء 1969ء |
1970ء کی دہائی کی فلمیں |
1970ء 1971ء 1972ء 1973ء 1974ء 1975ء 1976ء 1977ء 1978ء 1979ء |
1980ء کی دہائی کی فلمیں |
1980ء 1981ء 1982ء 1983ء 1984ء 1985ء 1986ء 1987ء 1988ء 1989ء |
1990ء کی دہائی کی فلمیں |
1990ء 1991ء 1992ء 1993ء 1994ء 1995ء 1996ء 1997ء 1998ء 1999ء |
2000ء کی دہائی کی فلمیں |
2000ء 2001ء 2002ء 2003ء 2004ء 2005ء 2006ء 2007ء 2008ء 2009ء |
2010ء کی دہائی کی فلمیں |
2010ء 2011ء 2012ء 2013ء 2014ء 2015ء 2016ء 2017ء 2018ء 2019ء |
سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلمیں
[ترمیم]- بیک گراؤنڈ کلر یہ ظاہر کرتا ہے کہ فلم حال ہی میں ریلیز کی گئی ہے۔
نمبر | عنوان | زبان | سٹوڈیو | باکس آفس | حوالہ |
---|---|---|---|---|---|
1 | جوانی پھر نہیں آنی 2 | اردو پنجابی |
سکس سگما پلس اے آر وائی فلمز سلمان اقبال فلمز |
روپیہ 50.00 کروڑ (US$4.7 ملین) | [1] |
2 | طیفا ان ٹربل | اردو پنجابی |
لیٹنگلے پروڈکشنز جیو فلمز |
روپیہ 41.40 کروڑ (US$3.9 ملین) | [2][3] |
3 | پرواز ہے جنون | اردو | مومینا اینڈ دورید فلمز | روپیہ 28.12 کروڑ (US$2.6 ملین) | [4] |
4 | پرچی | اردو | آئی آر کے فلمز اے آر وائی فلمز |
روپیہ 17.1 کروڑ (US$1.6 ملین) | [3] |
5 | سات دن محبت ان | اردو | ایکسلینسی پکچرز ڈان فلمز |
روپیہ 13.00 کروڑ (US$1.2 ملین) | [5][6] |
6 | کیک | اردو | پرویز ملک فلمز بی 4 یو موشن پکچرز |
روپیہ 12.00 کروڑ (US$1.1 ملین) | [7] |
8 | آزادی | اردو | ایکسلینسی پکچرز اے آر وائی فلمز |
روپیہ 8.40 کروڑ (US$790,000) | [6] |
7 | لوڈ ویڈنگ | اردو پنجابی |
فلم والا پکچرز جیو فلمز |
روپیہ 6.50 کروڑ (US$610,000) | [8] |
9 | اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور | اردو | تھرڈ ورلڈ سٹوڈیو اے آر وائی فلمز |
روپیہ 4.76 کروڑ (US$450,000) | [9] |
10 | وجود | اردو | جاوید شیخ فلمز جیو فلمز |
روپیہ 3.40 کروڑ (US$320,000) | [10] |
2021ء کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلمیں KHEL KHEL MEINآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ theviralcat.com (Error: unknown archive URL)
تقریبات
[ترمیم]ایوارڈز کی تقریبات
[ترمیم]تاریخ | تقریب | مقام |
---|---|---|
22 فروری، 2018 | 17ویں لکس سٹائل ایوارڈز | کراچی، پاکستان |
28 جولائی، 2018 | 6ویں ہم ایوارڈز | ٹورنٹو، کینیڈا |
1 ستمبر، 2018 | ہم اسٹائل ایوارڈز | کراچی، پاکستان |
9 ستمبر، 2018 | انٹرنیشنل پاکستان پرسٹیج ایوارڈز | لندن، برطانیہ |
فلم فیسٹیول
[ترمیم]تاریخ | تقریب | مقام | حوالہ |
---|---|---|---|
30 مارچ تا 2 اپریل، 2018ء | پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول | کراچی، پاکستان | |
6 تا 9 جولائی، 2018ء | دوسرا پاکستان فلم فیسٹیول(نیو یارک) | نیو یارک شہر، ریاستہائے متحدہ امریکا | [11] |
فلمیں
[ترمیم]جنوری تا اپریل
[ترمیم]ماہ، تاریخ کے ساتھ | عنوان | ہدایتکار | کردار | زبان | حوالہ | |
---|---|---|---|---|---|---|
جنوری | 5 | پرچی | اظفر جعفری | حریم فاروق، علی رحمان خان، شفقت چیمہ، احمد علی اکبر، عثمان مختار، سفقت خان، فائزہ سلیم | اردو | |
فروری | 2 | اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور | عزیر ظہیر خان | اینیمیٹڈ کردار | [13] | |
مان جاؤ نا | عابس رضا | الناز نوروزی، عدیل چوہدری، ایاز سموں، ہاجرہ یامین، غنا علی، عاصف رضا میر، اسمہ عباسی، نیر اعجاز، نعیم حق | ||||
پری | سید عاطف علی | قوی خان، رشید ناز، سلیم معراج، غلام مہیدین | ||||
9 | آزاد | ریحان شیخ | صنم سعید، ریحان شیخ، نمرہ بچہ، انجلینا ملک، زاہد احمد، سلمان شاہد، عمران عباس نقوی | [14] | ||
مارچ | 23 | ٹک ٹوک | عمر حسن | احسان خان، علی خان، ماریہ میمن | [15] | |
30 | کیک | عاصم عباسی | آمنہ شیخ، صنم سعید، عدنان ملک، فارس خالد، ہرا حسین | [16] | ||
اپریل | 20 | موٹرسائیکل گرل | عدنان سرور | سویائی علی ابڑو، ثمینہ پیرزادہ | [17] |
مئی تا اگست
[ترمیم]ماہ، تاریخ کے ساتھ | عنوان | ہدایتکار | کردار | زبان | حوالہ | |
---|---|---|---|---|---|---|
جون | عید | سات دن محبت ان | مینو غور، فرجد نبی | ماہرہ خان، شہریار منور، جاوید شیخ، آمنہ الیاس، عائشہ عمر، حنا دلپذیر، میرا سیٹھی، عمران اسلم، رمل علی | اردو | [18] |
آزادی | عمران ملک | معمر رانا، سونیا حسین | [19] | |||
نا بینڈ نا باراتی | محمود اختر | مکال ذو الفقار، شایان خان، قوی خان، علی کاظمی، عتیقہ اوڈھو | [20] | |||
وجود | جاوید شیخ | دانش تیمور، سعیدہ امتیاز | [21] | |||
29 | شور شرابہ | حسنین حیدرآباد والا | عدنان خان، رابی پیرزادہ، میرا | [22] | ||
جولائی | 6 | جیک پوٹ | شعیب خان | جاوید شیخ، نور حسن، صنم چوہدری، ثناء نواز | [23] | |
20 | طیفا ان ٹربل | احسن رحیم | علی ظفر، مایا علی | اردو، پنجابی | [24] | |
اگست | عید | جوانی پھر نہیں آنی 2 | ندیم بیگ | احمد علی بٹ، ہمایوں سعید، فہد مصطفٰی، ماورہ حسین کبری خان، واسع چوہدری، عظمی خان، ثروت گیلانی | [25] | |
لوڈ ویڈنگ | نبیل قریشی | فہد مصطفٰی، مہوش حیات، ثمینہ احمد، نورالحسن، فزا حسن، قیصر پیا | [26] | |||
پرواز ہے جنون | حسیب حسن | حمزہ علی عباسی، احد علی میر، حانیہ عمر، کبری خان | اردو | [27] |
ستمبر تا دسمبر
[ترمیم]ماہ، تاریخ کے ساتھ | عنوان | ہدایتکار | کردار | زبان | حوالہ | |
---|---|---|---|---|---|---|
اکتوبر | 13 | دی ڈونکی کنگ | عزیز جندانی | اینیمیٹڈ کردار | اردو، انگریزی | |
31 | دجال: دی سلایر اینڈ ہز فالوورز | رانا ابرار | اینیمیٹڈ کردار | |||
دسمبر | 31 | مولا جٹ 2 | بلال لاشاری | فواد افضل خان، حمزہ علی عباسی، ماہرہ خان، حمائمہ ملک | اردو، پنجابی |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ اے آر وائے فلمز
- ↑ "طیفا ان ٹربل"۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2018
- ^ ا ب "2018 کی پاکستانی فلمیں"۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2018
- ↑ پرواز ہے جنون
- ↑ "سات دن محبت ان"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2018
- ^ ا ب "سات دن محبت ان اور آزادی"۔ 03 جولائی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2018
- ↑ "کیک"۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2018
- ↑ لوڈ ویڈنگ
- ↑ "اللہ یا اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2018
- ↑ "وجود"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2018
- ↑ "نیو یارک میں دوسرا پاکستانی فلم فیسٹول"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2018
- ↑ "8 firsts by 'Parchi' that you didn't know about"۔ The Express Tribune۔ 28 December 2017۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2018
- ↑ "Three local releases to clash at box office this weekend"۔ The Express Tribune۔ 31 January 2018۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2018
- ↑ Ifrah Salman (11 January 2018)۔ "Rehan Sheikh's Azad to release on 9th Feb 2018!"۔ HIP۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2018
- ↑ "Ahsan Khan on his upcoming animated film، Tick Tock"۔ The News۔ 3 February 2018۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2018
- ↑ "The trailer for Aamina Sheikh and Sanam Saeed's Cake is out now"۔ DAWN Images۔ 22 December 2017۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2018
- ↑ "Sohai Ali Abro is breaking many stereotypes in 'Motorcycle Girl' trailer"۔ The Express Tribune۔ 29 March 2018۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2018
- ↑ "2018 in movies"۔ The News۔ 27 نومبر 2017۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 دسمبر 2017
- ↑ "WATCH: Trailer of Moammar Rana، Sonya Hussyn starrer 'Azaadi' released"۔ اے آر وائی نیوز۔ 27 مارچ 2018۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2018
- ↑ "Na Band Na Baraati release pushed forward، will hit cinemas on Eid-ul-Fitr"۔ DAWN Images۔ 29 مئی 2018۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2018
- ↑ "Javed Sheikh's teaser for Wajood is out now"۔ Dawn Images۔ 26 اپریل 2018۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2018
- ↑ "Rabi Peerzada starrer Shor Sharaba joins the run for Eid ul Fitr 2018 releases!"۔ HIP۔ 25 اپریل 2018۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2018
- ↑ Usman Ghafoor (2 اپریل 2018)۔ "'Jackpot' finally hits gold with a release date"۔ گلف نیوز۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2018
- ↑ "Ali Zafar unveils teaser of Teefa in Trouble in great style at PSL opening ceremony"۔ Something Haute۔ 22 فروری 2018۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2018
- ↑ "Mehwish Hayat، Fahad Mustafa to reunite in Load Wedding"۔ پاکستان ٹوڈے۔ 9 دسمبر 2017۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 دسمبر 2017
- ↑ Muna Moini (24 اپریل 2018)۔ "Here's why Fahad Mustafa & Mehwish Hayat's next is titled 'Load Wedding'"۔ Something Haute۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2018
- ↑ "Parwaaz Hai Junoon's release date postponed"۔ Dawn Images۔ 24 مئی 2018۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2018
- ↑ "First Look of Upcoming Pakistani Animated Film "Dajjal""۔ pakviralpoint.com۔ 01 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2017
بیرونی روابط
[ترمیم]- پاکستانی فلموں کی تاریخآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ materiaislamica.com (Error: unknown archive URL)
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.