ماریہ میمن
ماریہ میمن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1986ء (عمر 37–38 سال) کراچی |
قومیت | پاکستانی قوم |
عملی زندگی | |
پیشہ | Pakistani newscaster |
دور فعالیت | 2008-تا حال |
درستی - ترمیم |
ماریہ میمن ایک نیوز کاسٹر، ٹی وی اینکر اور صحافی ہیں۔ وہ پاکستانی چینل جیو نیوز کے ساتھ منسلک رہیں۔[1][2]
ولادت
[ترمیم]2 جون 1986ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں،
عملی زندگی
[ترمیم]ہمدرد یونیورسٹی میں زیر تعلیم رہیں، ماریہ میمن نے 2008ء میں جیو سے وابستگی اختیار کی، 24 جنوری 2015ء کو ٹی وی چینل جیو نیوز کو چھوڑ دیا اور بول نیوز سے منسلک ہو گئیں، بعد ازاں اے آر وائی نیوز سے بطور اینکر پرسن وابستہ ہوئیں،
شادی
[ترمیم]12 فروری2017ء کو معروف نیوز اینکر ماریہ میمن پیا گھر سدھار گئیں ، ان کی شادی سی ایس ایس کے ٹاپر عمر ریاض کے ساتھ انجام پائی،
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Maria Memon"۔ profilepk.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2014
- ↑ "Quick-bits with vivacious Maria Memon-Aiming high! | Geo Vision"۔ geovision.geo.tv۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2014
بیرونی روابط
[ترمیم]- ماریہ میمن کا انٹرویوآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ socialexcerpts.com (Error: unknown archive URL)
- ماریہ میمن ٹویٹر پر
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.