ہندوستانی کلاسیکی رقص
ہندوستان کے کلاسیکی رقص سارے بھارت میں مشہور اور دنیا کے مختلف ممالک میں مقبول ہیں۔ 400 ق م بھرت منی نامی رشی نے "ناٹیہ شاستر" (علم الرقص) نامی کتاب لکھی جس میں ان رقصوں کے بارے میں ترتیب وار معلومات دی گئیں۔
کلاسیکی رقص کی اقسام
[ترمیم]- بھرت ناٹیئم - تامل کلاسیکی رقص
- کتھک - شمالی ہند کا کلاسیکی رقص
- کوچی پوڑی - تیلگو کلاسیکی رقص
- کتھا کلی - ملیالم کلاسیکی رقص
- موہنی اٹم -کیرالہ کلاسیکی رقص
- یکشا گانا - کنڑ کلاسیکی رقص
- منی پوری - منی پور کلاسیکی رقص
- اڈسی - اڈیسہ کلاسیکی رقص
- ستریہ - آسام کلاسیکی رقص
حوالہ جات
[ترمیم]- Kay Ambrose (1984)۔ Classical Dances and Costumes of India۔ Palgrave Macmillan
- Andhra Natyam۔ Andhra Pradesh Government۔ 30 ستمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2008
مزید دیکھیے
[ترمیم]- کتھک
- ہندوستانی رقص کی اقسام
بیرونی روابط
[ترمیم]- کرلی (ڈی موز پر مبنی) پر Classical Indian dance—over 250 links to Classical Indian Dance resources
موضوعات بھارت | |||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||
|
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.