بھارتی مسلح افواج
بھارتی مسلح افواج | |
---|---|
Bhāratīya Saśastra Senāeṃ | |
Emblem of Indian Armed Forces | |
خدماتی شاخیں | بھارتی فوج بھارتی فضائیہ بھارتی بحریہ Indian Coast Guard |
صدر دفتر | نئی دہلی |
قیادت | |
کمانڈر ان چیف | صدر بھارت رام ناتھ کووند |
وزیر دفاع (بھارت) | نرملا سیتارمن |
رئیسِ عملۂ دفاع | جنرل بیپین راوت |
افرادی قوت | |
عسکری مدت | 18 |
جبری بھرتی | No |
فعال اہلکار | 1,443,921 (ranked 2nd) |
ذخیرہ افواج | 1,155,000 |
Expenditures | |
بجٹ | امریکی ڈالر63.9 billion(2017) (فہرست ممالک بلحاظ عسکری اخراجات) |
Percent of GDP | 2.5%(2017) |
Industry | |
Domestic suppliers | Indian Ordnance Factories Hindustan Aeronautics Limited Bharat Electronics Limited Bharat Earth Movers Limited Bharat Dynamics Limited Mazagon Dock Shipbuilders Limited Goa Shipyard Limited Garden Reach Shipbuilders and Engineers Mishra Dhatu Nigam |
غیر ملکی سپلائرز | روس ریاستہائے متحدہ اطالیہ |
Annual imports | US$42.9 billion (2000–16) |
Annual exports | US$314 million (2000–16)
افغانستان مالدیپ تاجکستان نیپال بھوٹان اسرائیل سلطنت عمان بنگلادیش ویت نام متحدہ عرب امارات ایران تھائی لینڈ قازقستان ترکیہ قطر ازبکستان سعودی عرب ملائیشیا فلپائن کرغیزستان انڈونیشیا |
متعلقہ مضامین | |
تاریخ | Military history of India Presidency armies برطانوی ہندی فوج آزاد ہند فوج |
درجے | Army Air Force Navy |
بھارتی مسلح افواج (انگریزی: Indian Armed Forces) بھارت کی رسمی فوج ہے جو تین پروفیشنل [1][2] خدمات پر مشتمل ہے: بھارتی فوج، بھارتی بحریہ اور بھارتی فضائیہ۔ بھارت کا صدر بھارتی مسلح افواج (عسکریہ بھارت) کا سپریم کمانڈر ہے۔ بھارتی مسلح افواج بھارتی حکومت کی وزارت دفاع (ایم او ڈی) کے زیر انتظام ہیں۔اس کے پاس دنیا کا تیسرا سب سے بڑا دفاعی بجٹ بھی ہے۔[3]
جائزہ
[ترمیم]نگار خانہ
[ترمیم]-
نئی دہلی ساؤتھ بلاک میں واقع وزارت دفاع کا صدر دفتر
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Indian Armed Forces"۔ Know India Portal۔ NIC, GoI۔ 25 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2015
- ↑ "CIC Order" (PDF)۔ Right to Information۔ CIC, GoI۔ 25 ستمبر 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2015
- ↑ https://www.sipri.org/sites/default/files/2020-04/fs_2020_04_milex_0_0.pdf
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.