For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for گرینڈ جامع مسجد.

گرینڈ جامع مسجد

گرینڈ جامع مسجد
بنیادی معلومات
مذہبی انتساباہل سنت
ضلعلاہور
صوبہپنجاب
ملکپاکستان
سنہ تقدیس2014ء
مذہبی یا تنظیمی حالتمسجد
سربراہیملک ریاض
ویب سائٹGrand Jamia Masjid.com
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیراسلامی، مغل
تعمیری لاگتروپیہ 4 ارب (US$37 ملین)
تفصیلات
گنجائش95,000
گنبد21
مینار4
مینار کی بلندی165 فٹ

گرینڈ جامع مسجد، بحریہ ٹاؤن، لاہور پاکستان کی تیسری سب سے بڑی مسجد ہے۔ اس کا پہلا افتتاح، 6 اکتوبر 2014ء کو عید الاضحی پر کیا گیا اور دوسری بار 5 دسمبر، 2014ء کو باقاعدہ جمعہ کی نماز سے مسجد عوام کے لیے کھول دی گئی۔ اس کے اندرونی حصے میں 25،000 نمازیوں اور جبکہ صحن، مرکزی ہال کے دالان کو ملا کر کل 70،000 نمازی ایک وقت میں نماز ادا کر سکتے ہیں۔[1]اس کا فن تعمیر بادشاہی مسجد، مسجد وزیر خان اور شیخ زید مسجد سے متاثر ہے۔ اس کی تعمیر میں 4 بلین سے زائد کی پاکستانی رقم خرچ ہوئی ہے۔[2][3] مسجد چار میناروں اور 20 چھوٹے اور ایک بڑے گنبد پر مشتمل ہے، ہر مینار کی اونچائی 165 فٹ ہے۔ جبکہ اس کا بیرونی حصہ 4 ملین ملتانی ٹائل پر مشتمل ہے۔ اس کے علاوہ، مرکزی ہال کو ترکی سے اپنی مرضی کے مطابق سے بنوائے گئے قالینوں اور ایران سے منگوائے 50 فانوسوں سے سجایا گيا ہے۔[4]

معماری خصویات

[ترمیم]

گرینڈ جامع مسجد کو پاکستان کی سب سے بڑی مسجد ہونے کا اعزاز حاصل ہے اور ساتھ ہی یہ دنیا کی ساتویں بڑی مسجد بھی ہے- لاہور کے علاقے بحریہ ٹاؤن میں تعمیر کی جانے والی اس مسجد میں بیک وقت 70 ہزار نمازیوں کی نماز ادا کرنے کی گنجائش ہے اور 25 ہزار نمازیوں کی اندرونی احاطے میں گنجائش ہے- 165 فٹ بلند، 4 میناروں کے ساتھ ایک عظیم الشان گنبد اور 20 چھوٹے گنبدوں پر مشتمل یہ مسجد پاکستانی ثقافت اور اسلامی آرکیٹیکچر کا منفرد نمونہ ہے۔

ایرانی طرز

[ترمیم]

“گرینڈ جامع مسجد“ کی تعمیر میں بہت زیادہ اندازِتعمیر ایرانی امام باڑوں سے ملائی گئی۔
ایک مخصوص طبقہ اپنی ثقافت کو اسلامی ممالک میں منتقل کر رہا ہے۔ مسجد کے باہر ایران اور عراق کے امام باڑوں کی طرح بڑے بڑے برآمدے اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ یہ اسلامی طرز تعمیر کے مطابق نہیں بلکہ مسجد کے نام پر ابتدا کی گئی ہے۔

تزئین و آرائش

[ترمیم]

دیگر سہولیات

[ترمیم]

مسجد میں خواتین کے لیے الگ سے نماز کی جگہ مختص ہے جبکہ ایک اسکول اور اسلامی آرٹ گیلری بھی ہے۔[5]

نگار خانہ

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Pakistan's third largest mosque, "Bharia Town Jamia Masjid" opened for public
  2. New Lahore mosque will have largest indoor capacity, دی ایکسپریس ٹریبیون۔
  3. "Bahria Town mosques open."۔ 06 جنوری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2014 
  4. Unparalleled achievement: Zardari inaugurates Pakistan’s largest mosque
  5. Grand Jamia Masjid - Bahria Town - Your Lifestyle Destination
{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
گرینڈ جامع مسجد
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?