ملیکہ بخاری
ملیکہ بخاری | |
---|---|
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون و انصاف | |
آغاز منصب 7 ستمبر 2018 | |
وزیر اعظم | عمران خان |
رکن پاکستان کی قومی اسمبلی | |
آغاز منصب 13 August 2018 | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
ملیکہ علی بخاری ایک پاکستانی سیاست دان خاتون ہیں جو اگست 2018 سے پاکستان کے قومی اسمبلی کی رکن ہیں اور پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون و انصاف کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں۔
سیاسی دور
[ترمیم]وہ پاکستان کے 2018 کے عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف (PTI) کی امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں۔
7 ستمبر 2018 کو وزیر اعظم عمران خان نے انھیں پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون و انصاف مقرر کیا۔ [1]
مزید پڑھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ The Newspaper's Staff Reporter (12 August 2018)۔ "List of MNAs elected on reserved seats for women, minorities"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2018
پاکستان تحریک انصاف 🔗 | ||
---|---|---|
بنیاد : 1996 ، ہیڈ آفس : اسلام آباد | ||
لیڈر | ||
چیئرمین | ||
ایگزیکٹو کمیٹی | ||
موجودہ صوبائی صدور | ||
دیگر نمایاں رہنما | ||
سرگرمیاں | ||
حکومت | ||
تنازعات |
| |
متعلقہ | ||
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.