انصاف و ترقی پارٹی پاکستان
انصاف و ترقی پارٹی پاکستان (Justice and Development Party Pakistan) پاکستان کی ایک سیاسی جماعت ہے جو سیالکوٹ، پاکستان میں 1 جنوری 2010 کو طارق بشیر [1] نے قائم کی۔ ہر لیپ سال میں پارٹی کے عہدیدان کھلی ووٹنگ سے منتخب ہوتے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 13 جولائی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2013
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.