For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for ملکوال جنکشن ریلوے اسٹیشن.

ملکوال جنکشن ریلوے اسٹیشن

ملکوال جنکشن ریلوے اسٹیشن
Malakwal Jn Railway Station
محل وقوعملکوال
مالکوزارت ريلوے۔پاکستان ریلویز
لائن(لائنیں)
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈMKW
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
چک سیدا شورکوٹ-لالہ موسیٰ برانچ لائن ہریا
ٹرمینس ملکوال-خوشاب برانچ لائن چک نظام
Map

ملکوال جنکشن ریلوے اسٹیشن جو ملکوال-خوشاب ریلوے پر پاکستان میں واقع ہے۔ ملکوال ریلوے اسٹیشن اپنے ڈائمنڈ کراس ریلوے کراسنگ کی وجہ سے پورے پاکستان میں مشہور ہے۔ یہ اسٹیشن شورکوٹ-لالہ موسیٰ برانچ لائن پر واقع ہے۔

تاریخ

[ترمیم]

ملکوال کے ریلوے ٹریک کو ڈائمنڈ کراس کہتے ہیں۔ اس ریلوے ٹریک کی خاص بات یہ کہ اس میں نظر آنے والا کراس جس میں ایک لائن دوسری لائن کو مکمل کراس کر رہی ہے یہ پورے ایشیا میں صرف تین مقامات پر ہیں۔ ایک ملکوال ، دوسرا روہڑی اور تیسرا ناگپور بھارت میں ہے۔ ملکہ وکٹوریہ نے 1885ء میں جب ملکوال سے کھیوڑہ کا ریلوے ٹریک بنوایا تب ہی اس ڈائمنڈ کراس کو بنایا گیا تھا اس لیے اس کا نام ڈائمنڈ کراس رکھا گیا ہے۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ملکہ وکٹوریہ کے تاج میں جو ہیرا تھا اس ہیرے کی طرز پر یہ ڈائمنڈ کراس بنایا گیا۔

ملکوال پاکستان کا سب سے بڑا جنکشن ہے جہاں سے ( پانچ ) لائنیں نکلتی ہیں

  1. ملکوال سے سرگودھا جنکشن ریلوے اسٹیشن
  2. ملکوال سے لالا موسیٰ جنکشن ریلوے اسٹیشن
  3. ملکوال سے بھیرہ ریلوے اسٹیشن
  4. ملکوال سے خوشاب جنکشن ریلوے اسٹیشن، (ملکوال-خوشاب ریلوے)
  5. ملکوال سے کھیوڑہ ریلوے اسٹیشن

ریلوے اسٹیشن کوڈ

[ترمیم]

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق ملکوال جنکشن ریلوے اسٹیشن کا کوڈ MKW ہے

موجودہ حالت

[ترمیم]

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع

[ترمیم]

ملکوال جنکشن ریلوے اسٹیشن ملکوال میں واقع ہے

تصاویر

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
ملکوال جنکشن ریلوے اسٹیشن
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?