لنڈی کوتل ریلوے اسٹیشن
لنڈی کوتل ریلوے اسٹیشن Landi Kotal Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | لنڈی کوتل | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | خیبر پاس ریلوے | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | LKL | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
لنڈی کوتل ریلوے اسٹیشن پاکستان کے قصبہ لنڈی کوتل میں واقع ہے، جو خیبر ایجنسی کا حصہ ہے۔
تاریخ
[ترمیم]یہ ریلوے اسٹیشن 1925ء میں برطانوی راج کے دور میں تعمیر کیا گیا۔
موجودہ حالت
[ترمیم]اس ریلوے اسٹیشن کو 2006ء میں پشاور - لنڈی کوتل ریلوے لائن سیلاب میں بہہ جانے کی وجہ سے بند کر دیا گیا۔
ریلوے اسٹیشن کوڈ
[ترمیم]پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق لنڈی کوتل ریلوے اسٹیشن کا کوڈ LKL ہے
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- پاکستان ریلوے کی ویب گاہ آرکائیو شدہ 1 فروری 2021 بذریعہ وے بیک مشین
34°05′42″N 71°08′51″E / 34.0949°N 71.1476°E
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.