For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for مصلح الدین صدیقى.

مصلح الدین صدیقى

محمد مصلح الدین صدیقی
مزار مصلح الدین صدیقی
معروفیتقاری، شیخ، حافظ
پیدائش1336 ہجری / 27 دسمبر 1918 عیسوی
وفات1403 ہجری / 23 مارچ 1983 عیسوی
کراچی
عہددور جدید
مذہباسلام
مؤثر
متاثر

محمد مصلح الدین صدیقی (27 دسمبر 1918 – 23 مارچ 1983)، ایک سنی مسلمان عالم دین و مبلغ اسلام تھے جو ناندیڑ حیدر آباد دکن، بھارت میں پیدا ہوئے۔[1]

ابتدائی حالات

[ترمیم]

قاری مصلح الدین کی ولادت11 ربیع الاول 1336ھ بمطابق 1917ء کو ضلع ناندھیڑ حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئے۔ آپ کے آباء و اجداد شرفائے دکن میں سے تھے اور صدیوں سے اسلامی تعلیم و تعلم سر انجام دیتے آ رہے تھے۔ آپ نے والد مولانا غلام جیلانی سے قرآن حکیم حفظ کیا۔ تقریبا سترہ برس کی عمر میں اپنا وطن چھوڑ کر مدرسہ مصباح العلوم مبارک پور اعظم گڑھ میں علوم اسلامیہ کی تحصیل کا آغاز کیا اور حافظ عبدالعزیز مبارکپوری کی زیر نگرانی آٹھ برس میں تکمیل کی اس کے بعد مفتی محمد امجد علی اعظمی سے بیعت ہوئے اور پھر کچھ عرصہ بعد امجد علی اعظمی نے آپ کو تمام سلاسل طریقت میں اجازت و خلافت دی۔ تحصیل علم کے بعد آپ نے ناگپور کی جامع مسجد میں امامت و خطابت فرمائی نیز جامعہ عربیہ ناگپور میں تدریسی خدمات بھی انجام دیں۔ کچھ عرصہ سکندر آباد حیدرآباد دکن کی جامع مسجد میں بھی خطابت فرمائی۔

پا کستان ہجرت

[ترمیم]

سقوط حیدرآباد دکن جس میں سات لاکھ مسلمان ہلاک ہوئے) کے بعد 1949ء میں آپ پاکستان چلے آئے اور اخوند مسجد کھارادر میں خطیب و امام رہے۔ اخوند مسجد کی امامت کے دوران آپ نے علامہ سردار احمد لائل پوری‘ عارف اﷲ شاہ صاحب‘ پیر صاحب دیول شریف‘ علامہ سید احمد سعید کاظمی کی خواہش اور ایماء پر ڈیڑھ سال جامع مسجد واہ کینٹ راولپنڈی میں امامت و خطابت کی۔ نیز دار العلوم مظہریہ آرام باغ اور اس کے بعد دار العلوم امجدیہ میں وصال سے پہلے تک تدریسی اور علمی خدمات انجام دیتے رہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Tazkira-e-Qari Muslehuddin – Professor Jalaluddin Ahmad Noori (Karachi University)

بیرونی روابط

[ترمیم]
{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
مصلح الدین صدیقى
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?