For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for فیضان سنت (کتاب).

فیضان سنت (کتاب)

فیضان سنت (کتاب)

مصنف الیاس قادری   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان اردو، (تراجم: بنگلہ، ہندی، سندھی، گجراتی اور انگریزی زبان
اصل زبان اردو، (تراجم: بنگلہ، ہندی، سندھی، گجراتی اور انگریزی زبان
موضوع سنت   ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادبی صنف اسلامی ادب ،  سنت   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ناشر مکتبۃ المدینہ، کراچی
تاریخ اشاعت 2013  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صفحات 2 جلدیں، 2200+ صفحات
او سی ایل سی 67145114  ویکی ڈیٹا پر (P243) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فیضان سنت پاکستانی سنی مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے دعوت اسلامی کے بانی مولانا محمد الیاس قادری کی تصنیف ہے،[1] یہ کتاب دعوت اسلامی کے ماحول میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا دعوتی مواد ہے، جس کو عام معلم سے لے امیر دعوت اسلامی تک استعمال کرتے ہیں۔[2] اس کتاب کی اب تک دو جلدیں شائع کی جا چکی ہیں۔ اس میں وقت کے ساتھ ساتھ اصافہ و تر میم کی جاتی رہی ہے۔ یہ کتاب دعوت اسلامی کی بنیادی تبلیغی کتاب ہے۔[3] اس پر سنی علما و مفتیان کرام کی تصدیقات و تقریظات موجود ہیں جو اس کتاب کے شروع میں شامل کی گئی ہیں۔ فیضان سنت کو اب تک عربی، انگریزی، ہندی، گجراتی، سندھی، بنگالی جیسی بڑی زبانوں میں ترجمہ کیا جا چکا ہے۔ کتاب سے دیکھ کے ہزاروں دعوت اسلامی والے ہر روز مساجد، دفاتر، چوکوں پر، کالجوں و اسکولوں میں، بازاروں اور گھروں میں فیضان سنت کا درس دیتے ہیں۔[4] بلا مبالغہ اب تک اس کتاب سے لاکھوں افراد کی زندگی کا رخ بدل چکا ہے۔[5]

فیضان سنت (قدیم)

[ترمیم]

فیصان سنت کے قدیم یا پرانی اشاعت (بلحاظ مواد) میں، بسم اللہ کی فضیلت، تلاوت کے فضائل، درود و سلام کے فضائل، نیکی کی دعوت کے فضائل، کسب حلال، سفر کی سنتیں اور آداب، داڑھی بڑھانے کی سنتیں اور آداب، تیل ڈالنے اور کنگا کرنے کی سنت کے آداب وغیرہ مختلف موضوعات بیان کیے گئے۔ اس کے 1325 صفحات تھے، یہ اشاعت 2000ء تک دعوت اسلامی کا بنیادی نصاب رہی۔[2]

فیضان سنت (تخریج شدہ)

[ترمیم]

یہ فیضان سنت 2 جلدوں پر مشتل ہے، جس میں طویل ابواب ہیں، جو الگ الگ حصوں کی صورت میں بھی شائع ہوتے ہیں۔[2]

جلد اول

[ترمیم]

اس کی پہلی جلد کو چار ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔ جلد اول 1548 صفحات

  1. فیضان بسم اللہ
  2. آداب طعام
  3. پیٹ کا قفل مدینہ
  4. فیضان رمضان۔

فیضان بسم اللہ

[ترمیم]

جلد دوم

[ترمیم]
  1. نیکی کی دعوت
  2. گفتگو کے آداب
  3. فضول باتوں سے بچنے کے فضائل
  4. غیبت کی تباہ کاریاں

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Qadri Ilyas (2018)۔ "Honourable Mentions"۔ http://themuslim500.com/۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2017  روابط خارجية في |website= (معاونت)
  2. ^ ا ب پ محمد یوسف (2016)۔ دعوت اسلامی (فکر و تنظیم کار)۔ لاہور: کتاب محل۔ صفحہ: 122۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2017 
  3. Dietrich Reetz (2010)۔ Islam in Europa: Religiöses Leben heute. Ein Portrait ausgewählter islamischer Gruppen und Institutionen (بزبان جرمنی)۔ Germany: Waxmann Verlag۔ صفحہ: 57۔ ISBN 978-3-8309-7381-2۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2018 
  4. ملک عادل رضا۔ احیائے سنت میں امیر اہلسنت اور دعوت اسلامی کا کردار۔ لاہور: حق پبنی کیشنز۔ صفحہ: 36  الوسيط |pages= و |page= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
  5. "آرکائیو کاپی"۔ 03 جولا‎ئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2014 

بیرونی روابط

[ترمیم]
{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
فیضان سنت (کتاب)
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?