For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for مائی بھاگی.

مائی بھاگی

مائی بھاگی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1906ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مٹھی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 7 جولا‎ئی 1986ء (80 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع تھرپارکر   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فنکارانہ زندگی
آلہ موسیقی صوت   ویکی ڈیٹا پر (P1303) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان سندھی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مائی بھاگی (انگریزی: Mai Bhaghi) (پیدائش: 1906ء - وفات: 7 جولائی 1986ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والی نامور لوک گلوکارہ تھیں۔

حالات زندگی

[ترمیم]

مائی بھاگی 1906ء کو ضلع تھرپارکر، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں پیدا ہوئیں[1]۔ مائی بھاگی کو بھاگ بھری ( خوش نصیب) کا نام بھی دیا گیا۔ انھوں نے کم عمری سے ہی اپنے والدین کے ساتھ آواز سے آواز ملائی۔مائی بھاگی کا تعلق ایک ایسے غریب گھرانے میگواڑ برادری سے تھا جو ڈیپلو اور آس پاس کے دیہاتوں میں شادی بیاہ کے موقع پر سہرے لوک گیت گاکر اپنا گذر بسر کرتے ہیں۔ ابتدا میں مائی بھاگی نے گلوکاری کا فن اپنی والدہ مائی خدیجہ سے حاصل کیا وہ اپنے والدین کے ساتھ شادیوں اور تہواروں میں اپنے فن کا مظاہرہ کرتی رہیں۔ ان کا نام 1968ء میں اس وقت منظرِ عام پر آیا جب بھالو ( ماروی کے گاؤں) میں منعقدہ جشنِ ماروی کی ایک تقریب میں انھوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ اسی سال شیخ غلام حسین نے انھیں ریڈیو پاکستان حیدرآباد اور پاکستان ٹیلی ویژن پر گانے کے لیے بلایا۔ شیخ غلام حسین بین الاقوامی شہرت یافتہ لوک فنکارہ، عابدہ پروین کے شوہر تھے۔ سولہ برس کی عمر میں ان کی شادی ہوتھی فقیر سے ہو گئی جو تھرپارکر کے شہر اسلام کوٹ کے ممتاز لوک فنکار تھے۔[2]

مائی بھاگی نے تھر کے ایک اور مشہور گلوکار استاد مراد فقیر کے ساتھ مختلف زبانوں میں گانے گئے جن میں سرائیکی، مارواڑی، سندھی اور برصغیر کی دیگر زبانیں شامل ہیں۔ اس کے بعد ان کی شہرت پاکستان کے طول و عرض میں پھیل گئی اور یہاں سے نکل کردنیا کے دیگر علاقوں تک جاپہنچی۔ ان کی وجہ شہرت جو گانا بنا وہ کھڑی ہوں نیم کے نیچے تان ہیکلی تھا۔ یہ گانا ان لوگوں نے بھی پسند کیا جو زبان سے ناواقف تھے۔[2]

اعزازات

[ترمیم]

حکومت پاکستان نے موسیقی کے میدان میں ان کی شاندار خدمات کے نتیجے میں مائی بھاگی کی خدمات کے اعتراف کے طور پر انھیں1981ء کو صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی عطا کیا۔ اسی طرح ریڈیو پاکستان سے شاہ عبد الطیف بھٹائی ایوارڈ، قلندر لعل شہباز اور سچل سرمست ایوارڈ کے علاوہ درجنوں اعزازات اور انعامات دیے گئے۔[2]

وفات

[ترمیم]

مائی بھاگی 7 جولائی، 1986ء 80سال کی عمر میں ضلع تھرپارکر، پاکستان میں وفات پاگئیں۔[1][2]

حوالہ جات

[ترمیم]
{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
مائی بھاگی
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?