تمغہء حسنِ کارکردگی
تمغہء حسنِ کارکردگی (انگریزی: Pride of Performance) حکومت پاکستان کی طرف سے ایک شہری اعزاز ہے جو پاکستان میں ادب، فنون، کھیل، طب، سائنس اور دیگر شعبوں میں اعلی کاردکرگی دکھانے والوں کو سال میں ایک دفعہ دیا جاتا ہے۔ اس اعزاز کے مستحق افراد کے ناموں کا اعلان یوم آزادی پاکستان کے دن کیا جاتا ہے جبکہ یوم پاکستان کے دن صدر پاکستان کے ہاتھوں یہ اعزاز دیا جاتا ہے۔
فہرست وصول کنندگان
[ترمیم]- تمغہء حسنِ کارکردگی (1958–1959)
- تمغہء حسنِ کارکردگی (1960–1969)
- تمغہء حسنِ کارکردگی (1970–1979)
- تمغہء حسنِ کارکردگی (1980–1989)
- تمغہء حسنِ کارکردگی (1990–1999)
- تمغہء حسنِ کارکردگی (2000–2009)
- تمغہء حسنِ کارکردگی (2010–2019)
- تمغہء حسنِ کارکردگی (2020-2029)
بیرونی روابط
[ترمیم]- پاکستانی تمغےآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ medals.lava.pl (Error: unknown archive URL)
- اعزازت تقسیم کرنے کی تقریبآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ aku.edu (Error: unknown archive URL)
پاکستانی اعزازات اور فوجی تمغے | ||
---|---|---|
بہادری کے اعزازات |
| |
زمانہ امن کے ایوارڈ (outwith enemy engagement) |
| |
فوجی شہری اعزازات |
|
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.