For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for جے ایف-17 تھنڈر.

جے ایف-17 تھنڈر

جے ایف-17 تھنڈر
 

نوع عسکری طیارہ   ویکی ڈیٹا پر (P279) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک عوامی جمہوریہ چین   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صانع پاکستان مستقر برائے ہوا پیمائی بحری   ویکی ڈیٹا پر (P176) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل پیداوار
معلومات
پہلی پرواز 25 اگست 2003  ویکی ڈیٹا پر (P606) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صارفین

جے ایف-17 تھنڈر (JF-17 Thunder) ایک کثیر المقاصد لڑاکا طیارہ ہے، جو پاکستان اور چین نے مشترکہ طور پر بنایا ہے۔

جہاز کی پہلی تجرباتی پرواز 2003ء میں چین میں کی گئی جبکہ اس میں مزید بہتریاں لا کر 2006ء میں ایک مرتبہ پھر اسے آسمانوں کی وسعتوں میں چھوڑا گیا۔ 12 مارچ 2007ء کو دو جہاز پاک فضائیہ کے حوالے کیے گئے تاکہ ان کی پرواز کے مزید تجربات کیے جا سکیں۔ ان جہازوں نے 11 روز بعد اسلام آباد میں پہلا فضائی مظاہرہ بھی کیا۔

پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ میں پیداوار کے آغاز کے بعد پہلی بار 23 نومبر 2009ء کو یہ طیارے پاک فضائیہ کے حوالے کیے گئے۔ پاک فضائیہ 2010ء کے اوائل سے جے ایف-17 جہازوں کے مکمل اسکواڈرن کے ساتھ کام کر رہی ہے۔

بناوٹ

[ترمیم]

ابتدائی بناوٹ کے لحاظ سے یہ طیاره امریکی ساختہ ایف-16کی نقل تھا۔ جس پر امریکا نے شور برپا کر دیا کہ میرے طیارے کی نقل نہیں اتاری جا سکتی۔ [حوالہ درکار]
اس وجہ سے طیارے کی دوسری شکل ایف-16 اور میراج لڑاکا طیروں سے قدرِ مشترک ہے۔
اس پورے منصوبے کی قیمت 500 ملین ڈالر کے قریب ہے جبکہ ایک جہاز کی قیمت 15 سے 20 ملین ڈالر ہے۔ اسے پاکستان نے اس وقت بنانا شروع کیا جب امریکا نے 1990ء میں پاکستان سے تیس ایف-16 طیاروں کے پیسے ہڑپ کر لیے اور بعد میں پاکستان کے اوپر اسلحہ کی خریدو فروخت پر پابندیاں عائد کر دیں۔ پاکستان کا کہنا ہے کہ وہ 150 جہاز خریدے گا لیکن یہ شاید بڑھ کر 300 جہاز بھی ہو سکتا ہے۔ پاکستان اور چین کے علاوہ دوسرے ممالک نے بھی اسے خریدنے کی خواہش ظاہر کی ہے ان میں الجزائر، مصر، بنگلہ دیش، مراکش، نائجیریا، میانمار اور زمبابوے شامل ہیں۔

اسلحہ

جنگی آلات

[ترمیم]

اس طیارے میں دو عدد کمپیوٹر نصب ہیں جو اس کے ریڈار یا زمین سے موصول ہونے والی معلومات کو ہواباز تک پہنچاتے ہیں۔ پاک فضائیہ اطالوی ریڈار استعمال کرنا چاہتی تھی لیکن چین نے چند اہم وجوہات کی بنا پر اس کی جگہ چینی ساختہ ریڈار نصب کیا ہے کیونکہ یہ ریڈار چینی اسلحے کے ساتھ موزوں ہے۔ اس میں دو عدد میزائل سے خبردار کرنے والے یونٹ آگے کی طرف لگے ہیں اور ایک پیچھے کی طرف۔ یہ 60 کلومیٹر دور تک کسی بھی آنے والے میزائل کا پتہ لگا سکتے ہیں۔

اسلحہ

[ترمیم]
جے ایف-17 23 مارچ 2007ء کی پریڈ کے موقع پر اسلام آباد کی فضاؤں ميں

اس میں ایک 23 ملی میٹر کی مشین گن بھی نصب ہوتی ہے۔ یہ ہوائی جہازوں کے خلاف ایس ڈی-10 اور پی ایل-9 میزائل لے کر جا سکتا ہے۔ جے ایف-17 سمندری جہازوں کے خلاف ایکسوکٹ، سی-801 یا ہارپون میزائل بھی استعمال کر سکتا ہے۔ یہ جی پی ایس کی رہنمائی استعمال کرنے والے بم مثلا ایف ٹی، ایل ٹی اور ایل ایس بم بھی لے جا سکتا ہے۔

اگر اسے لیزر کی رہنمائی والے بم لے کر جانے ہوں تو اسے چین کا بنایا گیا ٹارگٹنگ پاڈ بھی لے جانا ہو گا۔

عام معلومات

[ترمیم]

پیمائش

[ترمیم]
  • عملہ : 1

طیارے کا ہجم

زیر استعمال

[ترمیم]

 پاکستان

پاک فضائیہ (150 استعمال میں 38 آرڈر پر) [1]

 چین

پیپلز لبریشن آرمی ایئر فورس

 عراق

عراقی ائیرفورس (12 آرڈر پر)

 میانمار

میانمار ائیرفورس (7 استعمال میں 9 آرڈر پر)

 نائجیریا

نائیجیرین ائیرفورس (3 استعمال میں)

کارکردگی

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "The JF-17 Thunder: A hefty punch at an affordable price"۔ 17 جولا‎ئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2011 
{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
جے ایف-17 تھنڈر
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?