For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for پاکستان میں مقامی حکومت.

پاکستان میں مقامی حکومت

سلسلہ مضامین
سیاست و حکومت
پاکستان
آئین

باب سیاست

پاکستان میں مقامی حکومتیں، 2001ء میں جاری ہونے والے “مقامی حکومتوں کے آرڈیننس“ کے تحت ضلعی سطح پر حکومت کے قائم ہونے کے آئینی فرمان کے تحت تشکیل پاتی ہیں۔ پاکستان میں ضلع حکومت کا تیسرا درجہ ہے، جو صوبہ کے زیر انتظام قائم رہتا ہے۔ مقامی حکومتوں کے آرڈیننس سے پیشتر، ضلع کو سب ڈویژن بھی کہا جاتا تھا۔ پاکستان میں مقامی حکومت کا سربراہ ضلعی ناظم ہوتا ہے جبکہ انتظامی امور کا ذمہ دار ضلعی رابطہ افسر ہوتا ہے جو ضلعی ناظم کے ماتحت کام کرتا ہے۔ اس طرح، ضلعی ناظم، ضلع کا آئینی و انتظامی سربراہ قرار دیا جاتا ہے جو عوامی رائے شماری سے منتخب کیا جاتا ہے۔
ضلعی رابطہ افسر ضلعی انتظامیہ کا سربراہ ہوتا ہے۔ اور ان کے اختیارات اور فرائض وسیع ہوتے ہیں، جس کے تحت وہ ضلعی حکومت کے امور کی تیاری، نگرانی، تعمیل اور کامیاب تکمیل کا ذمہ دار ہوتا ہے۔ ضلعی رابطہ افسر، ضلعی ناظم کو جواب دہ ہوتا ہے۔[1]
ضلعی ناظم، ضلعی انتظامیہ اور آئینی اسمبلی کا سربراہ ہوتا ہے۔ ضلعی ناظم کے پاس وسیع تر انتظامی و آئینی اختیارات ہوتے ہیں جن کے تحت وہ ضلع میں حکومت کی عملداری اور ترقیاتی منصوبہ جات کی تیاری اور تکمیل کو یقینی بناتا ہے۔ انھی اختیارات کو استعمال کر کے ضلعی ناظم، ضلع میں امن و امان کی صورت حال اور معاملات کو کامیابی سے چلاتا ہے۔[2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]
  • شہری و ضلعی حکومت کراچی
  • ضلعی حکومت سیالکوٹ
  • ضلعی حکومت لاہور

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "ضلعی رابطہ افسر کے فرائض و اختیارات" 
  2. "ضلعی ناظم کے فرائض و اختیارات" 

بیرونی روابط

[ترمیم]
{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
پاکستان میں مقامی حکومت
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?