For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 1997-98ء.

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 1997-98ء

جنوبی افریقہ قومی کرکٹ ٹیم نے 1997-98ء کے سیزن میں آسٹریلیا کا دورہ کیا۔ انھوں نے 3 ٹیسٹ میچ کھیلے۔ جس میں آسٹریلیا نے 1-0 سے کٰا میابی حاصل کی۔

جنوبی افریقہ نے کارلٹن اور یونائیٹڈ سیریز میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے ساتھ بھی مقابلہ کیا اور اپنے 8 راؤنڈ رابن میچوں میں سے 7 جیتے لیکن پہلا 'فائنل' جیتنے کے باوجود وہ آسٹریلیا سے بہترین تین فائنل 2-1 سے ہار گئے۔

ٹیسٹ سیریز

[ترمیم]

پہلا ٹیسٹ

[ترمیم]
26–30 دسمبر 1997ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
309 (121.2 اوورز)
رکی پونٹنگ 105 (208)
پیٹ سیمکوکس 4/69 (27.2 اوورز)
186 (106.5 اوورز)
گیری کرسٹن 83 (256)
مائیکل کاسپرووکز 3/28 (13.5 اوورز)
257 (96.2 اوورز)
پال ریفل 79* (115)
ایلن ڈونلڈ 6/59 (27 اوورز)
273/7 (122 اوورز)
جیک کیلس 101 (279)
شین وارن 3/97 (44 اوورز)
میچ ڈرا
ملبورن کرکٹ گراؤنڈ, ملبورن
امپائر: سٹیوبکنر (جنوبی افریقہ) اور سٹیورینڈل (آسٹریلیا)
میچ کا بہترین کھلاڑی: جیک کیلس (جنوبی افریقہ)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ٹیسٹ

[ترمیم]
2–5 جنوری 1998ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
287 (124.1 اوورز)
ہینسی کرونیے 88 (262)
شین وارن 5/75 (32.1 اوورز)
421 (167.4 اوورز)
مارک واہ 100 (186)
شان پولاک 3/71 (33 اوورز)
113 (53 اوورز)
جیک کیلس 45 (110)
شین وارن 6/34 (21 اوورز)
آسٹریلیا ایک اننگز اور 21 رنز سے جیت گیا۔
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ, سڈنی
امپائر: ڈیرل ہیئر (آسٹریلیا) اور پیٹرولی (انگلینڈ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: شین وارن (آسٹریلیا)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ پانچ دن کا تھا لیکن چار میں مکمل ہوا۔

تیسرا ٹیسٹ

[ترمیم]
30 جنوری-3 فروری 1998ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
517 (166 اوورز)
برائن میکملن 87 (165)
مائیکل کاسپرووکز 3/125 (39 اوورز)
350 (122.5 اوورز)
مارک ٹیلر 169* (378)
شان پولاک 7/87 (41 اوورز)
193/6 ڈکلیئر (58 اوورز)
گیری کرسٹن 108* (159)
اسٹیورٹ میک گل 3/22 (7 اوورز)
227/7 (108.4 اوورز)
مارک واہ 115* (305)
لانس کلوزنر 4/67 (30 اوورز)
میچ ڈرا
ایڈیلیڈ اوول, ایڈیلیڈ
امپائر: ڈوج کووی (نیوزی لینڈ) اور سٹیورینڈل (آسٹریلیا)
میچ کا بہترین کھلاڑی: شان پولاک (جنوبی افریقہ)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • اسٹیورٹ میک گل (آسٹریلیا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 1997-98ء
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?