For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for باغی.

باغی

باغی
(Baghi)
250px
ہدایت کاراشفاق ملک
اے کے مسرت (معاون)
پروڈیوسراشفاق ملک
ریاض احمد
منظر نویساشفاق ملک
کہانیعرش لکھنوی
ستارے
راویمحمد اسماعیل (مرحوم)
موسیقیرحمان ورما
سنیماگرافیریاض احمد
پرویز اختر
ایڈیٹراے کے مسرت
پروڈکشن
کمپنی
اے کے فلمز
ملیکا اسٹوڈیوز
تقسیم کارفامؤس ویڈیو (یوکے)
تاریخ نمائش
دورانیہ
127 منٹ
ملک پاکستان
زباناردو

باغی (انگریزی: Baghi) اردو زبان میں پاکستانی فلم ہے۔ فلم كى نمائش 14 ستمبر، 1956ء كو ہوئى۔ یہ فلم برِصغیر پاک و ہند میں انگریز دور حکومت کے سچے واقعات پر مبنی ہے۔ اکبر خان کی ایک سچی کہانی پر پہلا ایکشن پاکستانی فلم۔ برطانوی سلطنت کا باغی ، جو چین میں بھی ریلیز ہوئی۔ایکشن لیجنڈ اداکار سلطان راہی کو پہلی بار سلور اسکرین پر دیکھا گیا ۔ یہ فلم باکس آفس میں سپرہٹ ہوئی تھی یہ فلم کراچی کے ریگل سنیما میں گولڈن جوبلی منئی اس فلم کی 357 دن تک کامیاب نمائش ہوئی تھی۔ اداکار سدھیر نے اس فلم میں کام کیا جس کے ہدایتکار فلم ساز اشفاق ملک تھے۔ اس فلم کو چین میں خصوصی ایوارڈ بھی ملا۔[1]اس فلم کی موسیقی رحمان ورما نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر مشیر کاظمی، ساغر صدیقی اور اے کے مسرت نے تحریر کیے۔ اس فلم میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں منور سلطانہ، کوثر پروین، زبیدہ خانم، پکراج پپو اور عنایت حسین بھٹی نے گیت گائے۔فلم میں سدھیر نے اکبر کا کردار نبھایا ہے اور مسرت نذیر نے مہوش کے کردار میں قابل قدر اداکاری کی۔ جب کہ دیگر اداکاروں میں یاسمین، زینت بیگم، طالش، اجمل خان، علاؤالدین نے بھی اپنے کردار کو اچھے انداز میں پیش کیا۔ ہماری فلمی تاریخ میں ’باغی‘ کا ذکر اس لیے بھی ضروری ہے کہ یہ پہلی پاکستانی فلم تھی جس کی نمائش چین میں بھی ہوئی۔ فلم ’باغی‘ پاک و ہند کے معروف ڈائریکٹر اے آر کاردار کے بھتیجے اشفاق ملک نے ڈائریکٹ کی تھی جو 1950 تک بمبئی میں بطور ساؤنڈ ریکاڈسٹ کام کرتے رہے تھے اور اپنے چچا کی ایک فلم ’ نوجوان ‘ ڈائریکٹ بھی کر چُکے تھے۔ یہاں آ کر انھوں نے اپنا ذاتی ادارہ، اے۔ ایم سٹوڈیو بھی بنایا اور بطور پروڈیوسر ڈائریکٹر ایک بھرپور زندگی بسر کی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. حجرہ شاہ مقیم عاشق علی (18 اکتوبر 2020ء)۔ "«پاکستانی پنجابی فلم باغی کی اوریجنل کوالٹی موویز دستیاب ہے»"۔ دیسی مووئیز ویب میں۔ محمد اسماعیل (مرحوم) سائیکل والے حجرہ شاہ مقیم۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2020 

بیرونی رابطہ

[ترمیم]
  • باغی ” پاکستان فلم میگزین “ ◄ پر


{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
باغی
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?