For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for چن وریام.

چن وریام

اس مضمون کو ویکیپیڈیا کے دیگر مضامین سے مربوط کرنے کی مزید ضرورت ہے۔ اس مضمون کو بہتر بنانے کے لئے موجودہ متن کے اندر سیاق و سباق سے متعلق مزید روابط شامل کرکے مدد کریں۔
چن وریام
انگریزیChan waream
ہدایت کارجہانگیر قیصر
طاہر رضوی
الطاف قمر
پروڈیوسرمحمد سرور بھٹی
تحریرناصر ادیب
ماخوذ ازدور برطانیہ کا سچا واقعہ
ستارے
راویچوہدری محمد جمیل
موسیقیوجاہت عطرے
سنیماگرافیارشاد بھٹی
مسعودالرحمن
ایڈیٹرہمایوں
حمید راہی
پروڈکشن
کمپنی
جگو آرٹ
ایورنیو سٹوڈیو
تقسیم کارباھو فلمز کارپوریشن
تاریخ نمائش
دورانیہ
2:20:02 دقیقہ
ملک پاکستان
زبانپنجابی
بجٹروپیہ 18 ملین (US$170,000)
باکس آفسروپیہ 30 کروڑ (US$2.8 ملین)

چن وریام (انگریزی: Chann Veryam) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ اس فلم كو 2 اگست، 1981ء كو پاکستان میں ریلیز ہوئى۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر ایکشن اور میوزکل فلموں کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ یہ فلم باکس آفس میں سپرہٹ ہوئی تھی یہ فلم لاہور کے گلستان سنیما میں ڈائمنڈ جوبلی اس کی دو ڈھائی ماہ تک کامیاب نمائش ہوئی تھی۔ اس فلم کے ڈائریکٹر جہانگیر قیصر تھے۔ پروڈیوسر سرور بھٹی تھے۔ کہانی ناصر ادیب نے لکھی تھی اور موسیقی وجاہت عطرے نے بنائی تھی۔ اس میں سلطان راہی، انجمن، مصطفٰی قریشی، افضال احمد اور الیاس کشمیری وغیرہ تھے۔ اپنے قیام سے لے کر آج تک گلستان سنیما میں لاتعداد سپُر ہٹ فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جا چکی ہیں پاکستان فلم انڈسٹری میں کامیابی کی نئی تاریخ رقم کرنے والی شہرہ آفاق فلمیں ’’شیرخان ‘‘اور ’’موتی ڈوگر ‘‘اسی سنیما میں ریلیز ہوئیں۔ لاہور میں چلنے کے بعد لاکھوں شاٸقین کی فرمائش پر [1]

سٹوری

[ترمیم]

یہ فلم چن وریام کے نام پر تیار کی گئی ہے جس میں وریام کا کردار (سلطان راہی) نے کیا ہے۔ اور چن کا کردار (اقبال حسن) نے نبھایا۔ چن سکھ قوم سے تعلق رکھتا۔ اور وریام مسلمان گھرانے سے ہوتا۔ وریام کا والد اور چن کا والد دونوں دوست تھے۔ وریام کے والد دنیا سے جانے کے بعد ساری ذمہ داری وریام پر آ جاتی جس میں ایک بھائی اور بہن ہوتا ہے۔ وہاں کے جاگیردار برطانیہ حکومت سے تعلق رکھتے اور غریبوں پر ظلم کی انتہا کرنا۔ پولیس والا وریام سے کہتا کہ یہ سکھ تمھارا کیا لگتا ہے اور وہ کہتا یہ مہمان ہے میرا چن کہتا بھائی کہوں وریام راھی صاحب بولتے اگر میں پولیس آفسیر کو کو بتادوں کہ یہ میرا بھائی ہیں۔ یہ کیسے مانیں گے ایک مسلمان کا سکھ بھائی۔ سکھ بولتا کیا آپ جان تو مانگ کر دیکھو انکار نہیں کر گا۔ اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ (مصطفی قریشی) موتی ڈوگر کے روپ میں آئے۔ دشمنی جگیردار کی ہوتی اور وہ موتی کو چن اور وریام کے پیچھے لگا دیتے۔ اور (ہمایوں قریشی) موتی ڈوگر کا دوست ہوتا ہے۔ مصطفی قریشی کا بات چیت ریکارڈ ” موتی ڈوگر کولوں وریام نہ منگیں موتیاں والیا

اداکار

[ترمیم]
  • مقبول انور
  • امتیاز
  • جاوید بٹ
  • رفیق سندھی
  • صغیر رانا
  • عابدہ میرن
  • فوجی مستانہ
  • عباس
  • اشرف بٹ
  • خالد جمال
  • امداد حسین
  • ابو شاہ جسے کہ (شاہ جی)
  • پرویز راہی جسے کہ (اچھو)
  • الیاس کشمیری جسے کہ (ھشمت علی)
  • حنیف جسے کہ (جج صاحب)
  • محبوب عالم جسے کہ (ملاں بابا)

ساؤنڈ ٹریک

[ترمیم]

فلم کی موسیقی وجاہت عطرے نے ترتیب دی، فلم کے نغمات حزیں قادری نے گیت لکھے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ایم ظفر اور ایم امین انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نورجہاں اور مہناز نے گیت گائے۔ کلام حضرت میاں محمد بخش کے آواز شوکت علی کی ساؤنڈ ٹریک کو پلاننٹ لولی ووڈ نے لولی ووڈ کے 100 بہترین ساؤنڈ ٹری میں شامل کیا ہے۔

نمبر.عنوانپردہ پش گلوکاراںطوالت
1."سُن سُن سُن بھابھی ڈھول پیا وجدا"نورجہاں، مہناز5:21
2."وے سونے دیاں کنگناں سودا اکیو جیا"نورجہاں4:31
3."اول حمد سنا الہی"شوکت علی3:44
4."اک پاسے بھین اے دوجے پاسے ویرین"نورجہاں4:44
5."میں اک دھرتی سہڑدی بلدی"نورجہاں4:21
6."رملی وے رملی پچہدی اے کملی"نورجہاں4:57
کل طوالت:27:23

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. عاشق علی حجرہ شاہ مقیم (28 اگست 2017ء)۔ "«پاکستانی برطانوی راج فلم چن وریام ڈاؤن لوڈ کریں»"۔ گوگل ڈرائیو۔ شالیمار کمپنی لمیٹڈ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2019 

بیرونی روابط

[ترمیم]




{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
چن وریام
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?