ایل جی آپٹیمس 7
صانع | ایل جی الیکٹرونکس |
---|---|
سلسلہ | آپٹیمس |
دستیاب بلحاظِ ملک | نومبر 2010ء |
Form factor | سلیٹ اسمارٹ فون |
ابعاد | 125 x 59.8 x 11.5 mm |
وزن | 5.54 oz (159 g) |
آپریٹنگ سسٹم | Windows Phone 7.8 |
سی پی یو | کوالکوم QSD8650 1GHz Scorpion (Snapdragon) |
میموری | 16 جی بی |
بیٹری | Li-Ion 1500 mAh |
انپٹ | Multi-touch ٹچ سکرین display Dual مائیکروفون 3-axis ایکسلرومیٹر Digital قطب نما Proximity sensor Ambient light sensor |
ڈسپلے | 3.8-inch (diagonal) widescreen 480-by-800 WVGA ایل سی ڈی ٹی ایف ٹی ایل سی ڈی گنجائشدار ٹچ سکرین |
عقبی کیمرا | 5 پکسل with autofocus 5× digital zoom LED Flash 720p HD video recording |
فرنٹ کیمرا | None |
کنیکٹی ویٹی | Quad-band جی ایس ایم/جنرل پیکٹ ریڈیو سروس/اینہانسڈ ڈیٹا ریٹس فار جی ایس ایم ایولیوشن (850 900 1800 1900 ہرٹز) Tri-band یو ایم ٹی ایس/HSDPA (900 1900 2100 ہرٹز) وائی-فائی (آئی ای ای ای 802.11 b/g/n) بلوٹوتھ DLNA A-GPS ایف ایم نشریات |
حیثیتِ پیش رفت | دستیاب |
ٹسٹ موڈ |
|
ایل جی آپٹیمس 7 (انگریزی: LG Optimus 7) جو LG-E900 کے نام سے بھی معروف ہے، ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ سلیٹ اسمارٹ فون ہے جو ونڈوز آپریٹنگ سسٹم پر چلتا ہے۔ اس فون کو نومبر 2010ء کو بازار میں پیش کیا گیا۔
خصوصیات
[ترمیم]- آپریٹنگ سسٹم : ونڈوز
- پیچھے کا کیمرا: 5 میگاپکسل
- سکرین: ٹچ سکرین ایل سی ڈی
- وزن: 159 گرام
- سی پی یو: 1 گیگا ہرٹز
- میموری: 16 گیگابائٹ
حوالہ جات
[ترمیم]Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.