ایل جی آپٹیمس 2 ایکس
صانع | LG Electronics, Inc. |
---|---|
سلسلہ | Optimus |
ہم آہنگ نیٹورکس | جی ایس ایم/جنرل پیکٹ ریڈیو سروس/اینہانسڈ ڈیٹا ریٹس فار جی ایس ایم ایولیوشن Quad-band (850, 900, 1,800, and 1,900 MHz) ہائی سپیڈ پیکٹ ایکسیس Tri-band (900, 1700/AWS [P999/T-Mobile USA Only] 1900, and 2100 MHz) HSDPA 10.2 Mbit/s HSUPA 5.76 Mbit/s |
اشاعت | جنوبی کوریا، فروری 2011ء | (SK Telecom)
پیشرو | ایل جی آپٹیمس ون |
جانشین | ایل جی آپٹیمس فور ایکس ایچ ڈی |
متعلقہ | ایل جی آپٹیمس تھری ڈی ایل جی آپٹیمس بلیک myTouch/myTouch Q by LG LG Optimus LTE |
قِسم | اسمارٹ فون |
Form factor | بار |
ابعاد | 123.9 ملی میٹر (4.88 انچ) H 63.2 ملی میٹر (2.49 انچ) W 10.9 ملی میٹر (0.43 انچ) D |
وزن | 128 گرام (4.5 oz) |
آپریٹنگ سسٹم | اینڈروئیڈ 2.2.2 upgradeable to 2.3.4 (P999) اور 4.0.4 (P990 & SU660) |
سی پی یو | Nvidia Tegra 2 Series AP20H |
جی پی یو | ULP GeForce |
ریم | 512 MB تصادفی رسائی حافظہ (of which 128 MB is dedicated to the GPU) |
میموری | 8 GB internal storage (User Accessible : 6.4 جی بی) |
قابل نقل میموری | microSD (supports up to 32 GB) |
بیٹری | 1.5Ah, 3.7V, 5.5Wh Internal مکررباری Li-ion User replaceable |
انپٹ | Multi-touch ٹچ سکرین A-GPS ایکسلرومیٹر Ambient light sensor گردش نما میگنیٹو میٹر پراکسیمیٹی سنسر |
ڈسپلے | ٹی ایف ٹی ایل سی ڈی، 4.0 انچ (100 ملی میٹر) diagonal 480×800 px WVGA (233 ppi) |
عقبی کیمرا | 8.0 پکسل Autofocus LED flash Video : 1080p at 24 fps, 720p at 30 fps |
فرنٹ کیمرا | 1.3 پکسل |
کنیکٹی ویٹی | 3.5 mm TRRS بلوٹوتھ بلوٹوتھ with A2DP DLNA تعددی تضمیص مکانی صوتی آواز وصولہ (مشعہ) HDMI Type D micro یو ایس بی وائی-فائی آئی ای ای ای 802.11 |
حوالہ جات | [1][2] |
ایل جی آپٹیمس 2 ایکس (انگریزی: LG Optimus 2X) ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ اسمارٹ فون ہے جو اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم پر چلتا ہے۔ ڈول کور پروسیسر (dual-core processor) کے ساتھ یہ دنیا کا پہلا سمارٹ فون ہے اس فون کو فروری 2011ء کو بازار میں پیش کیا گیا۔
خصوصیات
[ترمیم]- آپریٹنگ سسٹم : اینڈروئیڈ
- فرنٹ کیمرا: 1.3 میگاپکسل
- پیچھے کا کیمرا: 8.0 میگاپکسل
- سکرین: ایل سی ڈی
- وزن: 128 گرام
- ریم: 512 میگابائٹ
- میموری: 8 گیگابائٹ
حوالہ جات
[ترمیم]اینڈروئیڈ ڈیوائسز | ||
---|---|---|
مزید دیکھیے: موازنہ اینڈروئیڈ ڈیوائسز | ||
سمارٹ فونز |
| |
ٹیبلیٹ کمپیوٹر |
| |
دیگر ڈیوائسز |
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.