For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for ہیری ایس ٹرومین.

ہیری ایس ٹرومین

ہیری ایس ٹرومین
(انگریزی میں: Harry S. Truman)[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکنِ امریکی ایوان بالا [5]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1935  – 3 جنوری 1937 
رکنِ امریکی ایوان بالا [5]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1937  – 3 جنوری 1939 
رکنِ امریکی ایوان بالا [5]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1939  – 3 جنوری 1941 
رکنِ امریکی ایوان بالا [5]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1941  – 3 جنوری 1943 
رکنِ امریکی ایوان بالا [5]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1943  – 3 جنوری 1945 
رکنِ امریکی ایوان بالا [6][5]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1945  – 17 جنوری 1945 
نائب صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (34  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
20 جنوری 1945  – 12 اپریل 1945 
ہنری اے والیس  
آلبن ڈبلیو بارکلی  
صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (33  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
12 اپریل 1945  – 20 جنوری 1953 
فرینکلن ڈی روزویلٹ  
ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور  
معلومات شخصیت
پیدائش 8 مئی 1884ء [7][8][9][10][11][12][13]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لامار [1][2][14][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 دسمبر 1972ء (88 سال)[7][15][8][9][10][11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کنساس شہر [16][1][3][14][4]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات متعدد اعضا کی خرابی [3]،  نمونیا [3]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا [1][3]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
استعمال ہاتھ بایاں   ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اصطباغی کلیسیا [17]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی [2][4]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکن لیگن ،  فری میسن   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ نمونیا [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ بیس ٹرومین (28 جون 1919–26 دسمبر 1972)[18][3]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد مارگریٹ ٹرومین [19][3]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی ولیم کرسمین ہائی اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [1][4]،  منصف [4]،  کاروباری شخصیت [4]،  فوجی افسر ،  روزنامچہ نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [8][2][3][20]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ امریکی فوج   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ کپتان
میجر
کرنل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں پہلی جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
کانگریشنل گولڈ میڈل   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ریاست ہائے متحدہ امریکا کے 33 ویں صدر قصبہ لامار ریاست میسوری میں پیدا ہوئے۔ پہلی جنگ عظیم میں فوج میں بھرتی ہوئے اور میجر کے عہدے تک پہنچے۔ 1934ء میں سینٹ کے رکن منتخب ہوئے۔ 1944ء میں ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹکٹ پر نائب صدر چنے گئے۔ اور اپریل 1945ء میں صدر روزویلٹ کی اچانک وفات پر صدر بنے۔ جولائی 1945ء میں پوٹسڈم کانفرنس (جرمنی) میں شریک ہوئے۔ اور جوزف اسٹالن اور ونسٹن چرچل سے جنگ کے بعد پیدا ہونے والے بین الاقوامی مسائل پر گفت و شنید کی۔ 1948ء میں دوبارہ صدر چنے گئے۔ 1952ء میں ریٹائر ہو گئے۔ یہی وہ صدر ہیں جو جاپان کے شہروں ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹم بم پھینکنے کے ذمے دار ہیں اگرچہ بعد میں کسی عالمی عدالت میں ان پر مقدمہ نہیں چلا۔

اربوں بانٹنے والا مفلس صدر

[ترمیم]

امریکی تاریخ میں کچھ ایسے بھی صدر رہے ہیں جو ساری زندگی انتہائی غریب رہے یا یوں کہیں کہ کم از کم ان کی زندگی کی ابتدا انتہائی غربت میں ہوئی اور ان میں سے دو صدور ایسے ہیں جنھیں امریکی تاریخ کے اہم ترین صدور میں گنا جاتا ہے۔ ہیری ایس ٹرومین امریکا کے 33ویں صدر تھے اور وہ سنہ 1945 سے لے کر 1953ء تک اقتدار میں رہے۔ دوسری جنگِ عظیم کے بعد جب یورپ تباہ ہو چکا تھا تو ٹرومین نے مارشل پلان بنایا جس کے ذریعے امریکا نے مغربی یورپ کی تباہ شدہ معیشتوں کو دوبارہ بحال کیا۔ انھوں نے اس وقت دنیا کی سب سے بڑے فوجی اتحادنیٹو کی بنیاد بھی رکھی۔ ہیری ٹرومین تاریخ کے واحد انسان ہیں جنھوں نے دشمن پر ایٹمی بم گرانے کا حکم دیا۔ مگر حیران کن بات یہ ہے کہ دنیا کو اربوں ڈالر دینے والے اس قدر کامیاب صدر ذاتی طور پر امریکی تاریخ کے غریب ترین صدر مانے جاتے ہیں۔ہیری ٹرومین کی غربت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ جب انھوں نے صدرارت چھوڑی تو ان کے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ وہ گھر خرید سکیں اور انھیں اپنی بیوی کے ساتھ اپنی ساس کے گھر میں جانا پڑا[22]

ابتدائی دور

[ترمیم]

ہیری ٹرومین کے والد ریاست میزوری میں ایک کسان تھے۔ ہیری نے جب عملی زندگی کا آغاز کیا تو انھوں نے شروع میں کچھ چھوٹی موٹی نوکریاں کیں، ایک اخبار کے میل روم میں کلرک بھی لگے اور ایک بینک میں نوکری بھی کی۔ انھوں نے اپنے والد کے فارم پر بھی کام کیا مگر وہ کہا کرتے تھے کہ میں ایک کسان کی آمدن سے زیادہ کمانا چاہتا ہوں۔ سنہ 1917ء میں انھوں نے نیشنل گارڈ میں شمولیت اختیار کر لی۔ فوج کے بعد جب ٹرومین نے پہلی جنگِ عظیم کے بعد واپس آ کر سرمایہ کاری کی تو ان کی کوئی بھی کاوش کامیاب نہ رہی[23] انھوں نے اپنے ایک فوجی دوست کے ساتھ مل کر مردوں کے کپڑوں کی دکان کھولی جو چلی نہیں۔ انھوں نے معدنیات اور تیل کی تجارت کا کاروبار شروع کیا لیکن وہ بھی ناکام ہو گیا۔ اس کے بعد فوج کے دوستوں کی مدد سے ہی ٹرومین سیاست میں آئے۔ سنہ 1923ء میں وہ جیکسن کاؤنٹی میں ایک جج کا انتخاب جیتنے میں کامیاب ہوئے۔ یہ پوزیشن زیادہ تر ایڈمنسٹریٹیو تھی اور اپنے فارغ وقت میں وہ کینسسز سٹی لا اسکول میں پڑھتے تھے مگر انھوں اپنی زندگی میں کبھی وکالت کا لائسنس حاصل نہیں کیا۔

صدارت چھوڑنے کے بعد

[ترمیم]

جب ہیری ٹرومین نے ملک کی صدارت چھوڑی تو اپنی ذاتی جمع پونجی وہ ناکام کاروباروں میں ختم کر چکے تھے۔ صدارت کے بعد ان کے پاس واحد ذریعہِ آمدن اپنی فوج کی پینشن تھی جو 112 ڈالر (آج کے حساب سے تقریباً ایک ہزار ڈالر) ماہانہ تھی۔ انھوں نے کبھی کسی یونیورسٹی میں پڑھایا اور کبھی کسی یونیورسٹی میں۔ اتنی مشکلات کے باوجود ہیری ٹرومین نے متعدد کارپوریٹ نوکریاں ٹھکرائیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ اس کی وجہ ٹرومین یہ بتاتے تھے کہ اس سے امریکی صدارت کے وقار کو ٹھیس پہنچے گی آخرکار ہیری ٹرومین کو اپنی آپ بیتی لکھنے کا کانٹریکٹ ملا جو چھ لاکھ ستر ہزار ڈالر کا تھا مگر اس میں سے دو تہائی ٹیکس میں چلا گیا اور اخراجات کاٹنے کے بعد ہیری ٹرومین کے پاس تقریباً چالیس ہزار ڈالر ہی بچے۔ ہیری ٹرومین کے وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے پانچ سال بعد سنہ 1958ء میں امریکی کانگریس نے فارمر پریزیڈنٹ ایکٹ منظور کیا جس میں سابق صدور کے لیے مراعات رکھی گئیں۔ اس میں پہلی بار سابق صدور کے لیے 25000 ڈالر کی پینشن رکھی گئی۔ کہا جاتا ہے کہ امریکی کانگریس نے ایسا ہیری ٹرومین کی مالی مشکلات کو دیکھتے ہوئے کیا تھا۔ اس وقت صرف ایک اور سابق صدر ہربرٹ ہوور زندہ تھے جو خود کافی امیر تھے اور اس پینشن کی انھیں کوئی خاص ضرورت نہیں تھی۔ مگر سابق صدر ہوور نے بھی یہ پینشن لینا شروع کی تاکہ ہیری ٹرومین کو شرمندگی نہ اٹھانی پڑے۔ اگرچہ ہیری ٹرومین کبھی دیوالیہ نہیں ہوئے تاہم ان کی زندگی زیادہ تر قرضوں میں ہی گذری۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500444733 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اپریل 2023
  2. ^ ا ب پ ت ٹ مصنف: کتب خانہ کانگریس — کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n79029742 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اپریل 2023
  3. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6776605 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اپریل 2023
  4. ^ ا ب پ ت ٹ ث عنوان : Biographical Directory of the United States Congress — یو ایس کانگریس بائیو آئی ڈی: https://bioguide.congress.gov/search/bio/T000387 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اپریل 2023
  5. عنوان : Biographical Directory of the United States Congress — یو ایس کانگریس بائیو آئی ڈی: https://bioguide.congress.gov/search/bio/T000387 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جنوری 2021
  6. https://www.senate.gov/artandhistory/history/resources/pdf/chronlist.pdf
  7. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118624210 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  8. ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb120318266 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  9. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Harry-S-Truman — بنام: Harry S. Truman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  10. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6bg2mzh — بنام: Harry S. Truman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  11. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1043 — بنام: Harry S. Truman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  12. ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p32316.htm#i323153 — بنام: Harry S. Truman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  13. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/808084 — بنام: Harry S. Truman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  14. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1043 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اپریل 2023
  15. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Трумэн Гарри — ربط: https://d-nb.info/gnd/118624210 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
  16. ربط: https://d-nb.info/gnd/118624210 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  17. FAQ: Was President Truman the first Baptist president? — سے آرکائیو اصل فی 4 مارچ 2016
  18. پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p32316.htm#i323153 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
  19. مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
  20. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/40529507
  21. ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=9370
  22. https://www.bbc.com/urdu/world-54490717
  23. https://www.bbc.com/urdu/world-54490717

اسکرپٹ چلانے کے لیے مختص کردہ وقت ختم ہو چکا ہے۔

{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
ہیری ایس ٹرومین
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?