ہند ایرانی زبانیں
ہند ایرانی | |
---|---|
جغرافیائی تقسیم: | مشرقی یورپ ، جنوب مغربی ایشیا ، وسطی ایشیا ، جنوبی ایشیا |
لسانی درجہ بندی: | ہند۔یورپی
|
سابقہ اصل-زبان: | پیش ہند ایرانی |
ذیلی تقسیمات: | |
آیزو 639-5: | iir |
![]() یورپ اور ایشیا میں ہند یورپی زبانوں کی تقسیم:
ہند ایرانی |
ہند-ایرانی زمرۂ زبان، ہند-یورپی خاندانِ زبان کی سب سے مشرقی شاخ ہے۔ اس میں تین لسانی زمرے ہوتے ہیں۔
ہند-ایرانی زبانیں آریائی زبانوں کے نام سے بھی معروف ہیں۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]قدیم اور وسطی ہند۔آریائی زبانیں | |
---|---|
قدیم |
|
وسطی |
|
مزید دیکھیے |
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.