کتاب الجواہر
مصنف | ابو ریحان محمد البیرونی |
---|---|
اصل عنوان | کتاب الجماھر فی معرفۃ الجواھر |
مترجم | ڈاکٹر عطش درانی |
سلسلہ | علمی ادبی شاہکار ۔عظیم کتب سیریز نمبر 9 |
موضوع | ہیرے جواہرات |
صنف | ترجمہ نگاری |
ناشر | نیشنل بک فاؤنڈیشن |
تاریخ اشاعت | 2018ء |
صفحات | 284 |
کتاب الجواہر البیرونی کی کتاب کا اردو زبان میں ترجمہ ہے البیرونی کی یہ کتاب عربی میں کتاب الجماھر فی معرفۃ الجواہر کے نام سے دکن سے شائع ہوئی تھی۔ حکیم محمد سعید نے اس کا انگریزی ترجمہ کیا یہ ترجمہ ہجر ہ کونسل اسلام آباد نے شائع کیا تھا۔عطش درانی نے اس کا اردو ترجمہ کتاب الجواہر کے نام سے کیا۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ [کتاب الجواہر،صفحہ 9، نیشنل بک فاؤنڈیشن،اسلام آباد،پاکستان]
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.